پاکستان T20 میں کونسا منفرد اعزاز اپنے نام رکھتا ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک ہزار وکٹیں لینے کا اعزاز رکھنے والی پہلی ٹیم ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی بولرز کو سراہتے ہوئے کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی…
بھارت میں مسلسل دوسرے روز3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز ریکارڈ
بھارت میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ نئی دہلی میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 25 کورونا مریض…
حکومتی وکیل آدھے حقائق بیان کر رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نظرِ ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حکومتی وکیل کی طرف سے آدھے آدھے حقائق بیان کیئے جا رہے ہیں، ایسے حکومتی وکیل دلائل دیتے رہے تو پوری رات گزر جائے گی۔جسٹس منظور احمد ملک نے…
5 فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں کے اسکول بند، دفتری اوقات محدود
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 5 فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں میں اسکول عید تک بند جبکہ دفتری اوقات دوپہر2 بجے تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ تمام وہ اضلاع جہاں 5 فیصد…
اسامہ ستی قتل، دہشتگردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج
پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 21 سالہ نوجوان اسامہ ستی کے مقدمہ قتل سے دہشت گردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کے انسدادِ دہشت…
کورونا وائرس ،کے پی میں مجموعی شرح 15 فیصد ہوگئی
خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح مردان میں 51 فیصد ہے اور اس کے بعد لوئر دیر میں 45 فیصد کورونا کی مثبت شرح ہے۔رپورٹ میں…
شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے، استنبول کے ہوائی اڈے پر ڈپٹی گورنر اور پاکستانی سفیر نے اُن کا استقبال کیا۔دورۂ ترکی کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے بھی ملاقات متوقع…
پی ٹی آئی MPA عمر تنویر بٹ کی جہانگیر ترین سے ملاقات
راولپنڈی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے جہانگیر ترین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے…
بجٹ آڈرز وصول کرنے کیلئے بجٹ فرنٹ ڈیسک قائم
وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2021-22 کیلئے بجٹ تیاری کے لئے بجٹ آڈرز وصول کرنے کیلئے بجٹ فرنٹ ڈیسک قائم کر دیا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق 52وزارتوں، ڈویژن کی بجٹ انٹری 6 مئی تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، بجٹ ڈیسک وزارتوں کے…
این سی او سی کی سفارشات کی روشنی میں تعلیمی ادارے بند ہیں، وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی سفارشات کی روشنی میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوروناسےمتعلق قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وڈیولنک کےذریعے شرکت کی، اجلاس میں وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو، چیف…
نون لیگ کیلئے آج بڑا دن ہے: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے لیے آج بڑا دن ہے۔کراچی (ٹی وی رپورٹ)رہنما نون لیگ رانا…
شین سیاست کریگی، نون ماضی کا قصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شین اپنی سیاست کرے گی اور نون ماضی کا قصہ بنے گی۔اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار...ایک بیان کے ذریعے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے جبری مشقت کے خاتمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے…
شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی کے2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، ایران میں پاکستانی سفیر رحیم حیات اور ایرانی وزارتِ خارجہ کےحکام نے انہیں الوداع کیا۔شاہ محمودقریشی ترکی میں سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، وہ اپنے ترک…
محکمہ صحت کی اسلام آباد میں سخت پابندیوں کی تجویز
محکمہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کو اسلام آباد میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر میں سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے…
ایکسپلوریشن سے آئل و گیس پیداوار میں اضافہ ہو گا: حماد اظہر
وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایکسپلوریشن سرگرمیوں سے ملکی آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔اسلام آباد میں پٹرولیم کنسیشن اور ایکسپلوریشن لائسنس پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر شریک ہوئے۔تقریب سے…
اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں بلکہ حقیقت میں کہا، شاہد خاقان
رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں کہا، بلکہ حقیقت میں کہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ایوان بات کرنے کے لیے ہوتا ہے، کوئی…
قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ
آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیئے جانے اور شور شرابے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرِ صدارت…
نائن زیرو آپریشن کیس کا فیصلہ 6 سال بعد آگیا
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس میں 6 سال بعد ایم کیو ایم کارکنان کو دھماکا خیز مواد کے الزمات سے بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس کافیصلہ6 سال بعد سنایا جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن ایم…
سندھ حکومت کا ہفتے میں دو’سیف ڈیز‘ کا معمول پھر تبدیل، عوام کنفیوژ
سندھ حکومت نے ہفتے میں دو ’سیف ڈیز‘ کا معمول پھر بدل دیا جس کے بعد نئے نوٹیفکیشن سے عوام میں کنفیوژن پیدا ہوگئی۔حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں جمعے اور اتوار کو کاروبار بند رہیں گے۔سندھ حکومت کے نئے…