نیوز آئی | افغانستان پر طالبان کا قبضہ ، پاکستان کی ممکنہ حکمت عملی؟ | ابسا کومل | 16 اگست
https://www.youtube.com/watch?v=DXRQo8IDQDo
ہمپ بیک وہیل مچھلی کی بہت قریب سے بنائی گئی ویڈیو وائرل
آسٹریلیا میں ہمپ بیک وہیل کی بہت ہی قریب سے بنائی گئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ آسٹریلوی محکمہ سیاحت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر آج جاری ہونے والی یہ ویڈیو کلپ ایک کروز ٹیم نے اس وقت بنائی جب انکا ہمپ بیک وہیل سے آمنا سامنا ہوا۔یہ ویڈیو…
سندھ میں کورونا کے 1214 نئے کیسز، 36 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13695 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 1214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 اموات رپورٹ…
شہداء کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت مواچھ گوٹھ سانحے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد فراہم کرے گی اور تمام زخمیوں کے علاج و معالجے کے اخراجات بھی اٹھائے گی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ شہداء…
آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون، ٹریننگ ایکسچنج پروگرام پر گفتگو ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید 72 مریض جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار669 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 72 افراد اس موذی وباء کے…
افغانستان کی صورتحال:وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کياہے۔انہوں نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔اجلاس ميں…
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جبکہ کراچی ٹریفک پولیس نے عاشورہ کی مناسبت سے جلوس ومجالس کے پیش نظر ٹریفک پلان بھی جاری کردیا ہے۔
تفصیلات…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | افغانستان میں حیران کن واقعات 16 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=Y7IZaHsxM3w
ری پلے -16 اگست 2021 | کے پی ایل سے متعلق ری پلے کا خصوصی پروگرام مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے۔
https://www.youtube.com/watch?v=Qg4671tYtm4
کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا
کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ ’گیس یوڈلا‘ نامی جہاز پانامہ سے تعلق رکھتا ہے، جہاز کو ہنگامی طور پر کے پی ٹی کے نجی ٹرمینل ایس اے پی ٹی پر منتقل کردیا گیا ہے۔ شپنگ ایسوسی ایشن کا…
چیئرمین پی سی بی انتخاب: جسٹس (ر) عظمت سعید الیکشن کمشنر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ہے۔جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری وزیراعظم عمران خان نے کی۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے…
افغانستان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی پالیسیاں واضح ہیں، پرویزخٹک
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی پالیسیاں واضح ہیں، پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ…
قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کے حوالے سے ملکی پالیسی بیان کردی
قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کے حوالے سے ملکی پالیسی بیان کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے ملک میں امن چاہتا ہے، پاکستان افغان مسئلے کے جامع سیاسی حل کے لئے پرعزم ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا…
شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت
چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ فیصلے کے مطابق شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ …
رحیم یار خان؛ مندر پر حملے کے بعد نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندانوں کی واپسی
سانحہ بھونگ کے باعث نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندان اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے۔ ہندو تاجروں کے کاروبار بھی بحال ہوگئے۔ زندگی معمول پر آگئی۔رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں ہونے والے سانحہ کے باعث نقل مکانی کرنے والے 120 ہندو خاندانوں…
چائے ٹوسٹ اور میزبان | نوجوان کامیابیاں | 16 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=Ii-5eXKENw0
سیربین 16 اگست 21: افغان ہوائی اڈے پر افراتفری جب افغان طالبان سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=zJd4pIIPl48
طالبان کا افغانستان پر قبضہ کرنے پر پاکستان کا ردعمل – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=DKwyXE8YIbs
افغانستان کی وزیر تعلیم رنگینا حمیدی: 'پوری قوم کو دھوکہ دیا گیا ہے' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=5Bnp6c72OHQ