ایک دن میں پی آئی اے کی تیسری پرواز ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
چین سے کورونا ویکسین لے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 6854 کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچی۔ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 نے شام…
انضمام الحق کی ٹیم مینجمنٹ کو شعیب ملک کی بات پر سوچنے کی تجویز
سابق چیف سلیکٹر اور مایہ ناز بیٹسمین انضمام الحق بھی شعیب ملک کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ مینجمنٹ کو سینئر بیٹسمین کی بات پر سوچنا چاہیے۔زمبابوے خلاف آخری میچ اور سیریز میں فتح کے بعد انضمام الحق نے کہا کہ ہار جیت ہوجاتی ہے اس میں کوئی…
آج سندھ میں کورونا کے 952 نئے مریضوں کی تشخیص، چھ انتقال کر گئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16938 نمونے ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 952 نئے کیسز سامنے آئے اور آج کورونا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ …
ڈھائی سال کی کارکردگی پر شرم آنی چاہیے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال کی کارکردگی پر آپ کو فخر نہیں، شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے پیغام پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد…
یہ پہلا رمضان ہے کہ سبزیاں اور انڈے سستے ہیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ پہلا رمضان ہے کہ سبزیاں اور انڈے سستے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے رمضان المبارک میں پہلی بار سبزیاں اور انڈے سستے ہونے کا تذکرہ چھیڑ دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلا…
پاکستان اسٹیل میں آکسیجن کا بڑا یونٹ اِن حالات میں بھی بند
کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود مگر بند پڑا ہے۔ حکام کے مطابق پاک اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ پندرہ ہزار دو سو کیوبک میٹر فی گھنٹہ پیداوار دے سکتا ہے۔ کچھ ماہرین کے خیال میں آکسیجن پلانٹ چلانے کے…
قوم وسائل کی کمی سے تباہ نہیں ہوتی لیکن کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم وسائل کی کمی سے تباہ نہیں ہوتی لیکن کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے۔عمران خان نے پی ٹی آئی کے پچیسویں یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے حکمران جب کرپشن کرتے ہیں تو قوم تباہ ہوجاتی ہے۔ …
بلاول بھٹو کی ہدایت پر این اے 249 کا انتخابی جلسہ ملتوی
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے دانشمندانہ فیصلوں کے باعث آج صورتحال دیگر صوبوں جتنی خراب نہیں ہے۔کراچی سے جاری اہم بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت…
کورونا کا خطرہ ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں، ماہرین
بھارت میں کورونا وائرس کی ہیبت ناک صورت حال پاکستان کے دروازے پر بھی دستک دیتی دکھائی دے رہی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اگر نریندر مودی کی طرح کورونا کی پہلی لہر پر فتح کے شادیانے ہی بجاتے رہے تو بھارت کی طرح پاکستان میں…
چین سے ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوز درآمد
چین سے کورونا ویکسین کی مزید 3 لاکھ سے زائد ڈوز درآمد کرلی گئیں۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کورونا ویکسین کے مزید 3 لاکھ سے زائد ڈوز لے کر تیسرا طیارہ آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 6855…
لاہور: پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار، پولیس
لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے ایک معروف پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا نام دایان ہے جس نے 6 مارچ کو گلبرگ کے پارک میں مبینہ طور پر بعض خواتین کو ہراساں کیا تھا۔ ملزم نے…
فواد چوہدری نے شہریوں کو ذمے داریاں یاد دلوادیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کو ان ذمے داریاں یاد دلوادیں۔فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی پابندی کریں۔انہوں نے…
پاکستان نے زمبابوے سے شکست کا بدلہ لے لیا، سیریز بھی جیت لی
پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں زمبابوے کو شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے، یہ پاکستان کی ملک سے باہرلگاتار دوسری سیریز میں فتح ہے۔زمبابوبے کے خلاف دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنے والی پاکستانی ٹیم نے فائٹ بیک کیا ہے اور سیریز میں…
نیو سعیدآباد تھانے میں 2 گروہوں میں جھگڑا، 8 افراد زخمی
حیدرآباد کے نیو سعیدآباد پولیس اسٹیشن کے اندر حاجانہ برادری کے دو گروہوں میں جھگڑا اور ہوائی فائرنگ ہوئی، جس میں 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حاجانہ برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر…
شہباز شریف کی ڈسکہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نوشین افتحار کو مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ڈسکہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نوشین افتحار کو مبارک باد دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آپ نے بڑی جرات سے ووٹ چور ی اور حکمران جماعت کی لاقانونیت کا مقابلہ کیا۔شہبازشریف نے این اے 175 ڈسکہ سے نومنتخب…
تمام اپوزیشن رہنماچند ہفتوں کیلئے سیاست بھول جائیں، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول سمیت تمام اپوزیشن سے اپیل ہے کہ وہ چند ہفتوں کے لیے سیاست کو بھول جائیں، ایس او پیز پر عمل کروانا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون…
پاکستان کا زمبابوے کو 164 رنز کا ہدف
پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے، محمد رضوان نے 89 ناٹ آؤٹ اور بابر اعظم نے 52 رنز بنائے۔شرجیل خان 18…
بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور اعزاز چھین لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رُکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور…
کورونا SOPs: وزارت داخلہ کا سندھ کے سوا ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت داخلہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے صوبہ سندھ کے سوا ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس حوالے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سندھ کے سوا تمام صوبے…
پنجاب کے 25 اضلاع میں کل سے اسکول بند کرنے کا اعلان
پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبے بھر کے 25 اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول بندکرنےکا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا…