رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز میں پہلے نمبر پر آگئے
مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔گزشتہ سال کے ٹاپ فٹبالر لیونل میسی دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے…
ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا
میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔میریلبون کرکٹ کلب کی جانب سے جینڈر نیوٹرل ٹرمزمیں تبدیلی کی گئی ہے۔ایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی…
سی این ایس ہاکی چیمپئن شپ: ایئرفورس اور نیشنل بینک نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
کراچی میں جاری چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) ہاکی چیمپئن شپ میں ایئرفورس نے پورٹ قاسم جبکہ نیشنل بینک نے پاکستان آرمی کی ٹیم کو شکست دیدی، پی اے ایف کے رضوان نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی…
ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، جونی گریو
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو کا کہنا ہے کہ وہ اس سال دسمبر میں طے دورہ پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ رابطے میں ہے، فی الحال ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، دوسری جانب کرکٹ…
کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب میں…
‘نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی ای میل بھارت سے جنریٹ ہوئی’
وفاقی حکومت نیوزی لینڈ کو دھمکی دینے کے بھارتی حقائق سامنے لے آئی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئی، فیک ای میل کے ذریعے مارٹن گپٹل کی اہلیہ کو دھمکی دی گئی۔
وفاقی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | اسپین میں آگ بھڑک اٹھی 22 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=jdnPFLo_Y2M
ری پلے – 22 ستمبر 2021 | پاکستان کرکٹ کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=DcftDypoTJI
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی۔رمیز راجا نے عمران خان…
بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں معید یوسف نے کہا کہ معاشی استحکام اور ملکی سلامتی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 597 پر بند ہوا ہے، جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1243 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج…
پاکستانی کرکٹ ٹیم و شائقین کے ساتھ ہمدردی ہے، جوز بٹلر
انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ اُنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار تھے مگر دورہ منسوخ ہوگیا۔ایک بیان میں جوز بٹلر کا کہنا تھا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411…
کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں 4 مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سیموئلز پر…
وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیراعظم نے کھلاڑیوں سے اپنا کرکٹ کا تجربہ شئیر کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کا حوصلہ اور اعتماد بڑھایا، وزیراعظم نے ملاقات کے دوران…
بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے گھر پر شرپسندوں کا حملہ
بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے دلی میں واقع گھر پر شر پسندوں نے حملہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شر پسندوں نے اسد الدین اویسی کی رہائش گاہ میں گزشتہ شام توڑ پھوڑ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہندوسینا کے پانچ افراد کو…
چائے ٹوسٹ اور میزبان | فوٹوگرافی پر ماسٹرکلاس | عروج عباس | 22 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=5khwefDLYNQ
فائیو آئیز: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا
فائیو آئیز اتحاد: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’مجھے بتایا گیا نیوزی لینڈ حکومت کو سکیورٹی ایجنسیوں سے ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں نیوزی…
بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ej664cCwWRI
عمران خان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر (اردو ڈبنگ کے ساتھ مکمل انٹرویو) – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=5PXox-aE4Cw