جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احمد شہزاد کا انگلش کرکٹ بورڈ کے نام اہم پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ دورۂ پاکستان سے قبل یاد رکھیں کہ ہم نے اپنے ملک میں کرکٹ لانے کے لیے کتنی محنت کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں احمد شہزاد نے انگلش کرکٹ…

مکی آرتھر بھی نیوزی لینڈ کے فیصلے پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کی جانب سے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کی منسوخی پر دُکھ ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان میں میرا…

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم وطن روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی

پاکستان میں سیریز منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم وطن روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔ …

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ہے: امام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک محفوظ ملک ہے۔امام الحق نے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے خصوصی پیغام جاری…

شریفے کے کرشماتی فوائد

شریفہ گرم آب و ہوا کا پھل ہے۔ اسے ہندی زبان میں ’سیتا‘ جبکہ انگریزی زبان میں’شوگر ایپل یا کسٹرڈ ایپل‘ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اسے کھانا دشوار ہے لیکن اس چھوٹے سے پھل میں قدرت نے بے شمار فوائد چُھپا رکھے ہیں کہ یہ پھل اپنے اندر صحت کا خزانہ…

سونے سے پہلے لیموں ادرک کی چائے پینے کے فوائد

اگر آپ کی عمر 30 سال تک ہے اور آپ کو نیند آنے یا سونے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ کو لیموں ادرک چائے کا استعمال آج سے ہی شروع کردینا چاہیے۔ہربل ٹانک لیموں ادرک کی چائے آرام دہ اور پرسکون نیند ، اور  دن بھر کی تمام تر…

سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر  کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ…

’امریکہ کی معذرت معصوم زندگیاں نہیں لوٹا سکے گی، یہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے‘

امریکہ کا کابل ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف: سوشل میڈیا پر شدید ردعمل18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے مکمل فوجی انخلا سے قبل 10 معصوم شہریوں کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا…

کراچی میں اربوں کا پانی چوری ہوتا ہے: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں اربوں روپے کا پانی چوری ہوتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سرجانی سے ڈیفنس تک لوگ پانی…