جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج، 2 انٹری آپریٹر معطل

لاہور میں نواز شریف کی کورونا ویکسینیشن کی جعلی انٹری کرنے پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹس لیتے ہوئے غلط اندراج پر 2 انٹری آپریٹرز کو  معطل کر دیا، تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔سیکرٹری ہیلتھ کے مطابق تحقیقات کے لیے قائم…

پشاور ایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے…

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق دعوؤں اور اقدامات میں تضاد ہے: شاہ سلمان

سعودی عرب، ایران تعلقات: شاہ سلمان کا مشرقِ وسطیٰ کو ’تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک رکھنے‘ کے عزم کا اظہارایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@Spa_Engسعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے…

وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کر دی

پاکستان کو 1992ء میں ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والے سابق کپتان، موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصویر شیئر کی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

ایپل آئی او ایس 15 میں نیا فوکس موڈ کیسے ترتیب دیں؟

سلیکان و یلی: ایپل نے حال ہی میں اپنے آپرٹینگ سسٹم کے لیے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ iOS 15 میں فوکس موڈ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ اس فیچر میں ڈو ناٹ ڈسٹرب موڈ کو زیادہ فعال اور بہتر بنایا ہے۔ درحقیقت ایپل نے پرانے DND موڈ کو…

محمد حفیظ اپنے ’ہیرو‘ عمران خان سے ملاقات پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے ’ہیرو‘ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی چند تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں اور ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر…