جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پارلیمنٹ ہاؤس، صحافیوں پر پریس گیلری کے دروازے بند

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں پر بند کردیے گئے۔حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ کی پریس گیلری کو بند کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کا مرکزی دروازہ سیل اور صحافیوں کو داخلےسے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار پریس گیلری صحافیوں پر بند کی گئی، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کے لیے پارلیمان کی پریس گیلری بند کی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پارلیمان کی پریس گیلری کبھی مارشل لا میں بھی…

صحافیوں کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، وفاقی وزیر امین الحق کا حکومت کو مشورہ

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے حکومت کو صحافیوں سے بات کرنے کا مشورہ دے دیا۔سید امین الحق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے خطاب…

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی…

کرکٹ کھیلتے بچوں کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بچوں کی دلچسپ انداز میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک پرانی ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔بھارت سے وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرانے طرز کے ایک ٹوٹے ہوئی ٹی وی اسکرین کی ایک جانب چند بچے…

شہبازشریف سمیت تمام اپوزیشن رہنماؤں سے اچھے تعلقات ہیں،بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے میڈیا اتھارٹی کا مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے، شہبازشریف سمیت تمام اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔اسلام آباد میں پی ایم ڈی اے کے خلاف پارلیمنٹ…

مریم نواز کے ٹوئٹر کی پروفائل پکچر تبدیل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی ٹوئٹر پروفائل تبدیل کردی ہے۔مریم نواز نے کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کی پروفائل…

میڈیا اتھارٹی مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا اتھارٹی مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ایم ڈی اے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئےچیئرمین…

میتھیو ہیڈن اور ورنون فلینڈر کے کیریئر پر ایک نظر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے جارحانہ اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ اور جنوبی افریقا کے ورنن فلینڈر کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں ٹی…

ہیڈن، فلینڈر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے کوچ مقرر، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ آسٹریلیا کے سابق اگریسو بیٹسمین میتھیو ہیڈن جبکہ جنوبی افریقہ کے ورنن فلینڈر فیلڈنگ اور بولنگ کوچ ہوں…

وزیراعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی، چینی سفیر نونگ رانگ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں وفاقی وزراء حماد اظہر، شوکت ترین، اسدعمر، عبدالرزاق داؤد سمیت دیگر بھی موجود تھے۔چینی وفد نے حکومت پاکستان کی…

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہےشمالی کوریا نے طویل فاصلے تک…

نواز شریف کی اہلیہ کیساتھ جوانی کی تصویر وائرل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اپنے نانا، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور اُن کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔نکاح کے بعد سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک…

قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں ’شترمرغ ریاستیں‘ کہلائیں گی، پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں اور سماج ’شترمرغ ریاستیں اور سماج‘ ہی کہلائیں گی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ شُتر مرغ حقائق کا مقابلہ کرنے کی بجائے ریت میں مُنہ چھپا لیتا ہے۔سینیٹر…

کم جونگ جیسا ہیر اسٹائل بنوانے والا شخص خود بھی ہنس پڑا

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو خود ہی کے ہیر اسٹائل پر قہقہے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ کبھی بھی کوئی اپنے ہیئر اسٹائل سے مطمئن نہیں ہوتا خواہ مرد ہو یا عورت، ہمیشہ لوگ اچھے سے اچھے…