کراچی: گلشن اقبال میں لڑکی نے خودکشی کی یا قتل کیا گیا؟
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا، اس حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق لڑکی کو سینے پر انتہائی قریب سے گولی لگی، جہاں سے لاش ملی وہاں نائن ایم ایم پستول کا ایک خول بھی تھا۔…
رانا لیاقت کے بہنوئی کا قتل، لیگی ایم پی اے کیخلاف مقدمہ
سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا لیاقت کے بہنوئی کے قتل کے معاملے میں رانا لیاقت، ان کے دامات اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایم پی اے رانا لیاقت کی بہن کی مدعیت میں درج کیا…
سی آئی اے افسروں سمیت 200 امریکی عہدیدار ’ہوانا سنڈروم‘ میں مبتلا
امریکی سی آئی اے کے افسروں سمیت 200 کے قریب امریکی ’ہوانا سنڈروم‘ کا شکار ہوگئے۔ سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز کا کہنا ہے کہ ایک سو افسران اور ان کے اہل خانہ اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک انٹرویو سی آئی اے چیف…
پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم اور نے ویسٹ ایشیا میں 2019 کی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔دوسری جانب بیس بال فیدریشن آف ایشیا نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ منسوخ کردیا ہے۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ایونٹ…
حب ندی پل کے نیچے دو خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر جاں بحق
حب ندی کے پل کے نیچے دو خواتین سمیت تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی اور ایک ہی خاندان سے تعلق تھا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب ندی میں کراچی بلدیہ آفریدی چوک کے رہائشی پکنک منانے کے لئے آئے تھے۔پکنک منانے…
ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے اپنے مشن کا آغاز کرینگے
ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹس کل سے اپنے مشن کا آغاز کریں گے، ہفتے کو پاکستان بیڈمنٹن اور شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوگا۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے 10 ایتھلیٹس مختلف کھیلوں میں شریک ہیں، ان میں سے دو کل ایکشن میں ہوں…
سندھ میں کورونا سے 8 اموات، مزید 919 کسیز رپورٹ
سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 8 افراد انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں مزید 919 کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10032 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 919 کیسز رپورٹ…
حیدرآباد ٹرانسفارمر حادثہ: گورنر سندھ کا متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حیدر آباد ٹرانسفارمر حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ٹیلی فونک…
مظفرآباد: ریلی پر فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما عارف مغل، بیٹا اور ساتھی زخمی
آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنا محمد عارف مغل کی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں مزید دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔ …
وزیر اعلیٰ نے امن و امان کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، جلد بہتری ہوگی، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کی لاء اینڈ آرڈر کی صو تحال کا نوٹس لے لیا ہے، جلد بہتری ہوگی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے مگر عمران…
بلاول بھٹو نے تحریک انصاف اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کمشیر کے ضلع مظفرآباد میں اپنی تقریری کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کو ایک ساتھ آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انھوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس ایک آپشن یہ ہے کہ آپ…
برطانوی حکومت کا آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں متنازع ترمیم واپس لینے کا عندیہ
برطانیہ کے سرکاری راز ایکٹ میں ترمیم کے متنازع فیصلہ کے معاملہ میں معلوم ہوا ہے کہ برطانوی حکومت نے متنازع فیصلہ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔لندن سے ترجمان 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق آزادی صحافت برطانوی جمہوریت کا لازمی حصہ ہے۔ ترجمان نے…
سعودی عرب میں کورونا کے 1247 نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کا انتقال
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 1247 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 افراد انتقال کرگئے۔ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق نئے کیسز کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 693 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات
محکمہ بلدیات سندھ نے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری ہے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں کے راستے درست کئے جائیں، کچرا اوردیگر رکاوٹیں صاف کی جائیں، جلوس کے راستوں پر روشنی کا نظام بہتر کرنے کی…
کورونا کیسزمیں اضافہ: دوبارہ سے شادی ہالز اور تعلیمی ادارےبند
کراچی: سندھ میں پیر سے کورونا پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت انسداد کورونا ٹاسک فورسز کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے…
ری پلے – 23 جولائی 2021 | اولمپین سمیع اللہ کے ساتھ عید خصوصی
https://www.youtube.com/watch?v=6cCG8uHjFHA
شیف محبوب شو | بیف سیخ کباب | مسالہ دار مٹن پلائو | 23 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=MsJnWm1B0HM
جب گندم کی بوریاں لانے والے اونٹوں کے گلوں میں ’تھینک یو امریکا‘ کی تختیاں لٹکائی گئیں
پاکستان امریکہ تعلقات: پاکستان کے لیے امریکی غذائی امداد کے پس پردہ دلچسپ کہانیاںفاروق عادلمصنف، کالم نگار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایوب خان، جان کینیڈی اور سابق امریکی صدر آئزن ہاورپاکستان کی داخلی صورتحال اور…
سعودی آئل کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ، ڈیٹا لیک کی تصدیق
دنیا میں تیل کی سب سے بڑی سعودی کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز نے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے کمپنی سے پانچ کروڑ ڈالر یعنی آٹھ ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر آرامکو نے ڈیٹا لیک ہونے کی تصدیق…
وزیر اعظم نے خطاب میں علی گیلانی، یاسین ملک اور نریندر مودی کا تذکرہ کیا
وزیر اعظم عمران خان نے تراڑ کھل میں انتخابی جلسے سے خطاب میں حریت رہنما سید علی گیلانی، یاسین ملک اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تذکرہ کیا۔دوران خطاب وزیراعظم عمران خان نے استفسار کیا کہ گزشتہ 10 سال سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی…