جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ حکومت کی زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کی تیاری

سندھ حکومت گھر گھر پانی پہنچانے اور ٹینکر مافیا کو لگام ڈالنے میں ناکام ہوگئی۔ صوبائی حکومت اب تک پانی کے منصوبے بھی مکمل کرنے میں بھی ناکام رہی ہے ۔اس کے باوجود سندھ حکومت نے عوام سے زیر زمین پانی نکالنے پر ایک روپیہ فی لٹر ٹیکس لینے کی…

عمران فاروق قتل: محسن علی پر مقدمہ کیسے درج ہوا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما عمران فارق قتل کیس میں سزا یافتہ مجرمان پر مقدمے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔عمران فاروق قتل میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت عالیہ نے دوران…

ریچھ کے بچوں کی گالف کلب میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ریچھ کے تین بچوں کی گالف کلب میں موج مستیوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ریچھ کے بچے ایک خالی گالف کلب میں ایک جنھڈے کے قریب کھیلتے اور آپس میں لڑتے نظر آرہے ہیں۔ ٹوئٹر پر ڈینی ڈیرانے نامی شخص کی جانب سے شیئر کیے گئے کلپ کو صارفین نے…

وزیراعظم کی بلوچستان کے ذکر میں نواز شریف پر تنقید

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کا ذکر کرتے ہوئے بھی نواز شریف پر تنقید کرنا نہیں بھولے۔بلوچستان کے علاقے سونمیانی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کا ذکر کیا اور ساتھ ہی نواز شریف پر نام لیے بغیر تنقید کے نشتر…

2018 سے کہا جارہا ہے گرین لائن شروع ہورہی ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 2018 سے کہا جا رہا ہے کہ گرین لائن شروع ہو رہی ہے، مارچ 2018 میں ن لیگ کی حکومت نے کہا تھا کہ گرین لائن منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا…

سندھ میں کورونا کے 2174 نئے کیسز، 40 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں26891 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2174 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 اموات رپورٹ ہوئیں۔جس کے…

پی ایس جی کے لیے کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرنے والے میسی کو 21 برس بعد بارسلونا کیوں چھوڑنا پڑا؟

لیونل میسی: پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرنے والے میسی کو بارسلونا کیوں چھوڑنا پڑا؟غضنفر حیدربی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآرجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبالروں میں شمار کیے…

شہزادی لطیفہ کی کزن کے ساتھ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کو آزاد کروانے کی مہم ختم کر دی گئی

شہزادی لطیفہ کی کزن کے ساتھ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کو آزاد کروانے کی مہم ختم کر دی گئی15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہInstagram / @shinnybrynدبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی لطیفہ کو آزاد کروانے کی تحریک کو شہزادی کی اپنی فیملی کے ایک رکن…

شرجیل میمن کی ملک سے باہر جانے کی درخواست کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی ملک سے باہر جانے سے متعلق درخواست کی سماعت ملتوی کر دی۔عدالتِ عالیہ نے شرجیل میمن کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر کی غیرحاضری کے باعث سماعت 13 اگست تک ملتوی کی…

لاہور ہائیکورٹ: بہن کے سسر کا قتل، سزائے موت کا ملزم 8 برس بعد بری

لاہور ہائی کورٹ نے بہن کے سسر کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت کے ملزم کو 8 برس بعد بری کردیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق ندیم نے نعیم گلزار کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ملزم کی بریت کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اس کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔وفاقی حکومت نے کورونا سے متعلق 61 طبی…

شہباز شریف کی پی ڈی ایم اجلاس سے قبل نواز شریف سے مشاورت

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کل ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس سے قبل پارٹی قائد سے بذریعہ ٹیلیفون اہم مشاورت…