مریم نواز کی ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے ۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ شیرو! پاکستان کو بتادو ڈسکہ ووٹ چوروں کو کیسے سزا دیتا ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک ووٹ عوام کومزید مہنگائی،…
فضل الرحمٰن اور اچکزئی عید بعد ملک گیر احتجاجی تحریک پر متفق
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمودخان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے…
پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان سے ایک روزہ سیریز کی شکست کا بدلہ لینے کے عزم کے ساتھ اتری ہے۔اس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
بلوچستان میں میٹرک امتحانات کا آغاز، اساتذہ کا بائیکاٹ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔بلوچستان میں میٹرک کے امتحانات کے آغاز پر ضلع چمن میں اساتذہ نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا۔واضح رہے کہ بلوچستان بورڈ کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں ایک لاکھ 30 ہزار طلبہ شرکت…
بھارت: کورونا اسپتال میں آتشزدگی، 4 مریض ہلاک
بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے ناگپور میں کورونا کے لیے مختص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں چار مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متاثر 27 مریضوں کو بروقت ریسکیو کر کے دوسرے اسپتال منتقل کیا۔…
کوہاٹ سے ملنے والی 16لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں
کوہاٹ کے علاقے سے گزشتہ روز ملنے والی 16 لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں۔شانگلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری میں 16 لاشوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ میں صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی، عارف احمد زئی اور انجنئیر امیر مقام نے شرکت…
کورونا سے محفوظ لوگوں کو یکم رمضان سے مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت
یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت نامے جاری ہوں گے۔انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں…
حماد اظہر سے مذاکرات، اسٹون کرشنگ انڈسٹری کی ہڑتال ختم
وفاقی وزیر حماد اظہر سے مذاکرات کے بعد اسٹون کرشنگ انڈسٹری نے ہڑتال ختم کردی۔وزیر لیبر پنجاب عنصر مجید کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے ملاقات کی، وفد نے کرشنگ انڈسٹری سے متعلق تحفظات سے وزیر خزانہ کو آگاہ کیا۔وزیر محنت عنصر…
کرکٹر شاداب خان اورامام الحق وطن واپس پہنچ گئے
دورۂ جنوبی افریقا کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر شاداب خان اور امام الحق وطن واپس پہنچ گئے۔ شاداب خان انجری کےباعث جنوبی افریقا، زمبابوے کے خلاف سیریز سے باہر ہوئے، امام الحق ٹی ٹونٹی اسکواڈ کاحصہ نہیں ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے…
امریکی رکن کانگریس نے موسمیاتی کانفرنس معاملے پر پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی
امریکی رکن کانگریس بریڈشرمن نے صدارتی مندوب برائے موسمیات جان کیری کے نام وائٹ ہاؤس موسمیاتی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کیے جانے کے معاملے پر خط لکھ دیا۔بریڈشرمن نے اپنے خط میں کہا کہ علم میں آیا ہے پاکستان امریکا میں ہونے والی…
نائیجیریا میں فوجی قافلے پر حملہ، 11 اہلکار ہلاک
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک فوجی افسر سمیت 11 اہلکاروں کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سینٹرل نائیجریا کی ریاست بینوے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فوجی قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی افسر اور 10 اہلکار…
دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 14 ہزار سے زائد اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبائ سے ساڑھے 14 ہزار سے زائد…
ہاکی کھلاڑیوں کی ویکسینیشن: پی ایچ ایف کو NCOC کیجانب سے جواب کا انتظار
قومی ہاکی کھلاڑیوں کی ویکسینیشن کے معاملہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کو این سی او سی کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔پی ایچ ایف ذرائع کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کو لکھے جانے والے خط کا پی ایچ ایف کو تاحال جواب نہیں مل سکا۔پی ایچ ایف…
بھارت :پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسز
بھارت میں پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روزکورونا وائرس سے 5 ماہ میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں۔ بھارت میں گزشتہ روز کوروناوائرس کے ایک لاکھ پینتالیس ہزار کیسز اور سات سوچورانوے اموات ہوئیں۔ کورونا…
نواز شریف کے طویل دور حکومت نے پاکستان کو کمزور کیا :فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی یہ نہیں کہ حکومت نے غلطیاں نہیں کیں لیکن نواز شریف کے طویل دور حکومت نے پاکستان کو کمزور کیا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ اور بچوں کو ہمراہ سالگرہ کی تقریب کے چرچے ہیں۔فواد…
ہراسانی پر خودکشی: ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خاتون کے بلیک میلنگ سےتنگ آکر خودکشی کرنے کے کیس میں اہم پیشِ رفت ہوئی ہے، پولیس نے وقاص سمیت تین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جس کے بعد عدالت نے واقعے میں ملوث تینوں ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس…
کراچی میں پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، شہر میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 13فیصد ہے۔شمال مغرب سے ہوائیں 14سے28کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں، کراچی…
محبوب قدموں میں لاکر دینے والے جعلی عامل بابا خود سلاخوں کے پیچھے
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے محبوب قدموں میں لاکر دینے والے جعلی عامل بابا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے دو جعلی عاملوں اویس اور ارسلان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل…
سابق قومی کرکٹرز کی جوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سابق کرکٹرز اظہر محمود، ثقلین مشتاق اور شاہد خان آفریدی کی جوانی کے دنوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی ایک نایاب تصویر شیئر کی جس میں سابق…
بیلفاسٹ میں مسلسل پرتشدد مظاہرے جاری
شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں مسلسل تشدد مظاہرے جاری رہے۔بیلفاسٹ میں جاری ہنگاموں میں اب تک 41پولیس اہلکار زخمی جبکہ 10افراد کو گرفتارکیا جاچکا ہے۔بیلفاسٹ کے علاقے شمالی علاقے میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور کار کو آگ لگادی…