لاہور، ٹریفک وارڈنز کی ریڑھی بان سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں دو ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کے واقعے کی وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔وائرل…
بلاول پہلے توبہ کریں، پھرہماری صفوں میں آجائیں، مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا…
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=tzaKkYtn7tI
وزیر اعظم عمران خان قانون کی حکمرانی کے لیے جنگ کریں گے ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=W1Dq5z4MyzU
بریکنگ نیوز: مصباح الحق اور وقار یونس نے پی سی بی سے استعفیٰ دے دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=SPUgZvoUWKQ
بریکنگ نیوز: طالبان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=LIjmagQRWXY
ہمارا ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے: جام کمال خان
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہمارا ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔جام کمال خان نے کہا کہ دشمن نے جب بھی جارحیت کی، پاک افواج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ…
سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد رہی
کراچی سمیت سندھ بھر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 5 اعشاریہ 82 فیصد رہی، جبکہ وائرس 5 افراد کی جان لے گیا۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4 ہزار 718 کے ٹیسٹ میں سے 458 مثبت آئے جس…
کچھ عرصےمیں کورونا کی صورتحال بہتر ہوجائے گی: ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید ہے کچھ عرصےمیں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں تقریباً ساڑھے 6 لاکھ یومیہ اوسطاً ویکسینیشن کی جارہی ہے، کوشش کررہے ہیں کہ…
کراچی میں کورنگی کاز وے پر ٹریفک بحال
کراچی میں کورنگی کاز وے پر ٹریفک بحال کر دی گئی، کورنگی کراسنگ ندی پر پانی بدستور موجود ہے جس کے سبب اسے ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے پر ٹریفک بحال ہوگئی ہے اور وہاں سے گاڑیوں کی آمدورفت جاری ہے۔واضح…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور خوشدل شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہےجبکہ سابق کپتان سرفراز احمد باہر ہوگئے ہیں۔قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ میں 5 بیٹسمین، 2 وکٹ کیپرز، 4 آل راؤنڈرز اور…
ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک سسٹم ہنر مند پاکستانیوں کو یہاں اجازت نہیں دے رہا تھا، ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ہے، ہم قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔نتھیا گلی میں بین الاقوامی ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
حسن علی نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، فاسٹ بالر حسن علی کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ کے جوانوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پاکستان کے بہادر جوانوں کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک…
ملکی معیشت میں کمزوری ہے، مہنگائی نے تباہی مچا دی ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت میں کمزوری ہے، مہنگائی نے تباہی مچا دی ہے، عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، جب ہم نے میثاق معیشت کی بات کی تھی تو مذاق اڑایا گیا، اب ہمیں ملک کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہوگا۔یومِ…
یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان…
شیرخوار بچے کا انہماک سے ماں کا گانا سُنتے ویڈیو وائرل
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ 6 ماہ تک بچہ اپنی ماں اور خود کو ایک ہی جسم سمجھتا ہے، ماں جب ہنستی ہے بچہ بھی بلا وجہ ہنس اُٹھتا ہے اور اس کی ہی ایک مثال ویڈیو کی شکل میں انٹر نیٹ پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹس پر وائرل ہوتی ایک دل کو چھو…
اسکواڈ سے ورلڈ کپ میں متاثر کن کارکردگی کی امید ہے، چیف سلیکٹر
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جدید دور کے برانڈ کو اپنانے اور اپنی تمام بنیادوں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے، امید ہے یہ اسکواڈ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں متاثر کن…
کراچی: گٹر کی زہریلی گیس سے سینیٹری ورکر جاں بحق
کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث سینیٹری ورکر جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ نیو کراچی صنعتی ایریا مدینہ کالونی میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے ایک سینیٹری ورکر بے…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | طالبان کا افغانستان میں جنگ ختم کرنے کا اعلان 06 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=C8sE_5sSGzo
یوم دفاع کے موقع پر نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=pO3YHZEfPSg