جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت : سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں چلتی موٹرسائیکل پر سیلفی لینے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں 17 سالہ نوجوان اپنے کالج کے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر علاقے کی سیر کو نکلا۔ نوجوان کو چلتی ہوئی موٹرسائیکل سے سیلفی لینے کا…

شہزادہ ہیری شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے؟

خاندان کے سینئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ وہ دادا شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے انگلینڈ واپس آئیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اپنے دادا پرنس فلپ کی آخری…

ڈسکہ: آج بارش کا کوئی امکان نہیں

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں آج شام اور رات کو بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ڈسکہ اور اطراف میں ہوائیں معمول کے مطابق چلیں گی جبکہ رات کو مطلع صاف رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ ڈسکہ میں اتوار کو…

این اے 249، جمعیت علمائے پاکستان کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

این اے249 کے ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے پاکستان نےنون لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کے وفد نے جے یو پی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، مفتاح اسماعیل کی جے یو پی کراچی دفتر آمد پر جےیوپی رہنماؤں نے استقبال کیا۔کراچی میں قومی اسمبلی…

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کی معلومات ویب سائٹ سے کیوں ڈیلیٹ کی گئیں؟

برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ نے غلطی سے شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادائیگی کے بارے میں حساس معلومات کو لیک کردیا تھا جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کے انتقال کی خبر کے…

ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا ہے، اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور تباہ ہوجانے والی شریانوں کو مصنوعی شریانوں سے تبدیل کر کے جگر کو…

وزارت منصوبہ نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے منظور فندز تفصیل جاری کردی

وزارت منصوبہ بندی نے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص 650 ارب میں 500 ارب 94 کروڑ کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کےلیے منظور فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 9 اپریل تک 500…

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ کی گئی۔آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیاض چیمہ نامی شخص کے ڈیرے پر فائرنگ کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کسی پولنگ اسٹیشن کےقریب نہیں ہوئی، پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی۔ آر پی او…

پہلاٹی 20: پاکستان کی فائنل الیون سامنے آگئی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کی حتمی ٹیم کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں شرجیل خان شامل نہیں ہیں۔فائنل الیون میں بیٹسمین کے طور پر کپتان بابراعظم، فخر زمان، محمد…

ڈسکہ: خاتون نے مہر لگانے کے بعد بیلٹ پیپر سمیت دوڑ لگادی

ڈسکہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن 89 پر خاتون  نے ووٹ پر مہر لگانے کے بعد بیلٹ پیپر سمیت دوڑ لگا دی۔خاتون پولنگ ایجنٹس نے بھاگ کرخاتون کو پکڑ لیا۔بیلٹ پیپر لے کر بھاگنے پر مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹ نے احتجاج…

مریم نواز کی ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے ۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ شیرو! پاکستان کو بتادو ڈسکہ ووٹ چوروں کو کیسے سزا دیتا ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک ووٹ عوام کومزید مہنگائی،…

فضل الرحمٰن اور اچکزئی عید بعد ملک گیر احتجاجی تحریک پر متفق

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمودخان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے…

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان سے ایک روزہ سیریز کی شکست کا بدلہ لینے کے عزم کے ساتھ اتری ہے۔اس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

بلوچستان میں میٹرک امتحانات کا آغاز، اساتذہ کا بائیکاٹ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔بلوچستان میں میٹرک کے امتحانات کے آغاز پر ضلع چمن میں اساتذہ نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا۔واضح رہے کہ بلوچستان بورڈ کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں ایک لاکھ 30 ہزار طلبہ شرکت…

بھارت: کورونا اسپتال میں آتشزدگی، 4 مریض ہلاک

بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے ناگپور میں کورونا  کے لیے مختص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں چار مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متاثر 27 مریضوں کو بروقت ریسکیو کر کے دوسرے اسپتال منتقل کیا۔…

کوہاٹ سے ملنے والی 16لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں

کوہاٹ کے علاقے  سے گزشتہ روز ملنے والی 16 لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں۔شانگلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری میں 16 لاشوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ میں صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی، عارف احمد زئی اور انجنئیر امیر مقام نے شرکت…

کورونا سے محفوظ لوگوں کو یکم رمضان سے مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت

یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت نامے جاری ہوں گے۔انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں…

حماد اظہر سے مذاکرات، اسٹون کرشنگ انڈسٹری کی ہڑتال ختم

وفاقی وزیر حماد اظہر سے مذاکرات کے بعد اسٹون کرشنگ انڈسٹری نے ہڑتال ختم کردی۔وزیر لیبر پنجاب عنصر مجید کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے ملاقات کی، وفد نے کرشنگ انڈسٹری سے متعلق تحفظات سے وزیر خزانہ کو آگاہ کیا۔وزیر محنت عنصر…

کرکٹر شاداب خان اورامام الحق وطن واپس پہنچ گئے

دورۂ جنوبی افریقا کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر شاداب خان اور امام الحق وطن واپس پہنچ گئے۔ شاداب خان انجری کےباعث جنوبی افریقا، زمبابوے کے خلاف سیریز سے باہر  ہوئے، امام الحق ٹی ٹونٹی اسکواڈ کاحصہ نہیں ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے…