محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم ہیں۔اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ انھیں میڈیا کے ذریعے اس مقدمے کا پتہ چلا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم…
جہانگیر ترین سے متعلق سوال پر شاہ محمود قریشی برہم ہوگئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے میڈيا نے سوال کیا کہ عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کے جہاز کا استعمال ہوا؟جہانگیر ترین سے متعلق اس سوال پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک نہیں…
پنجاب: رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری
رمضان میں کورونا سے متعلق پنجاب حکومت نے نئے ایس او پیز جاری کردیے، اس حوالے سے سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے کہا کہ 60 سال سے کم عمر افراد ایس او…
ڈسکہ این اے 75: ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی جنگ جیتی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام اور نوشین افتخار کو شاباش اور مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایک بار پھر ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی جنگ جیتی۔(ن) لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب بھی منصفانہ الیکشن ہوں گے جیت شیر کی…
عمران خندہ پیشانی سے ترین کی ہر بات سُنیں گے، شاہ محمود
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا مشورہ دے دیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان خندہ پیشانی سے جہانگیر ترین کی ہر بات سُنیں گے۔دوسری جانب گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ جہانگیر…
جہانگیر ترین نے کوئی فراڈ نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے کوئی فراڈ نہیں کیا۔ ان کے خلاف پرانے معاملات میں نئے کیسز بنائے جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی وضاحت کی کہ یوسف رضا…
بھارت کی جانب سے مسجد کی بےحرمتی پر پاکستان کی مذمت
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارت کی جانب سے مسجد کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں میں مسجد پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا، محاصرے کے دوران مسجد کی بےحرمتی اور…
سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔سلمان بٹ نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو آن لائن درخواست جمع کروادی۔سلمان بٹ نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا کہ کوئی ان کی تصاویر ایڈٹ کرکے رقم کا تقاضا کررہا ہے۔انہوں…
شاہدرہ میں ماں نے دو بیٹوں کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ماں نے دو بیٹوں کو قتل کرکے خود کو زخمی کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماں نے دونوں بیٹوں کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کیے گئے بچوں کی عمریں دس سال اور 8 سال ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں…
کراچی: میمن گوٹھ میں 14 سال کی لڑکی سے زیادتی, 4 ملزمان گرفتار
میمن گوٹھ کراچی میں چودہ سالہ لڑکی سے زیادتی کیس میں نامزد چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی عمریں 14 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرحان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں…
اسٹیل ملز کی زمین تو ہے ہی سندھ حکومت کی، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کی زمین تو ہے ہی سندھ حکومت کی۔پاک اسٹیل ملز یونین کے ساتھ سید ناصر شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسٹیل ملز ملازمین کے مسائل سننے کا حکم…
14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ دو بار تھا نے جانے پر بھی درج نہیں ہوا، پڑوسی
کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں 14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں متاثرہ لڑکی کے پڑوسی نے پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شہزاد اقبال سے بات کر تے ہوئے متاثرہ لڑکی کے پڑوسی نے کہا کہ…
وفاقی حکومت کا سوئس کیسز کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوئس کیسز کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نیب کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ2011 سے 2017…
ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں۔فردوس عاشق اعوان نے ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد…
ڈسکہ میں 50 کروڑ کا اعلان کرکے کون سی بُری بات کی، سلیم بریار
پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے سینیر نائب صدر سلیم بریار کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں 50 کروڑ کا اعلان کرکے کون سی بُری بات کی۔ سلیم بریار نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے 75 ڈسکہ میں 50 کروڑ روپےکا اعلان کرکےکون سی بری بات کی۔انہوں نے کہا کہ ان…
این اے 249: جے یو پی کا مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان
این اے 249 پر جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔جے یو پی کے مفتی محمد غوث صابری نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی قیادت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا…
پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے ایک دوسرے کے خلاف نعرے
ڈسکہ این اے 75 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران پوسٹ گریجویٹ کالج پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔دونوں پارٹی کے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ واقعہ پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی رہنما عثمان…
پٹرول بحران، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام، ذمے داران کیخلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ
پٹرول بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اوگرا…
عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، شبلی
سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلا تفریق انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی سے ہی کسی بھی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی منسلک ہوتی ہے، عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان…