جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم آئی سی کے ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

ملتان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ایم آئی سی) اسپتال کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نہ ہونے کے باعث اسپتال کا نظام متاثر ہے اور اسٹاف کو 2 ماہ سے تنخواہیں نہیں مل سکی ہیں۔انہوں…

شہباز شریف کے بیان پر پیچھے سے آواز آتی ہے یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی شہباز شریف کا بیان آئے پیچھے سے آواز آتی ہے، یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ملتان میں…

مائرہ قتل کیس: شریک ملزم کی ضمانت منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے مائرہ قتل کیس کے شریک ملزم طاہر جدون کی ضمانت منظور کر لی جبکہ فردِ جرم کے لیے 14 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔مائرہ کے قتل کا مقدمہ ظاہر جدون اور طاہر جدون کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں درج ہے۔پراسیکیوشن کی جانب سے…

راؤ سردار نئے IG پنجاب تعینات

پنجاب میں راؤ سردار کو نیا آئی جی تعینات کردیا گیا، جبکہ انعام غنی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب میں ایک بار پھر تبدیلی آگئی، بیوروکریسی میں پھر ردوبدل ہوگیا، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب…

کیا ہم مشرقی پاکستان سے کوئی سبق نہیں سیکھنا چاہتے؟ جاوید لطیف

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم مشرقی پاکستان سے کوئی سبق نہیں سیکھنا چاہتے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات…

خاتون مریضہ نے نرس کو بھوت سمجھ لیا

ویتنام میں کورونا وائرس کے حفاظتی لباس میں ملبوس نرس کو خاتون مریضہ نے بھوت سمجھ لیا جس کے بعد خاتون نے چیخ چیخ کر پورا وارڈ سر پر اُٹھالیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ ویتنام کے ایک…

ہاکی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے

 پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ  78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے پاکستان کی 2 اولمپکس گیمز میں نمائندگی کی۔ انہوں نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ…

خوشدل شاہ ٹیم میں منتخب ہونے پر خوش

نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے خوشدل شاہ بہترین پرفارمنس دکھانے کیلئے پُر عزم ہیں۔ پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری…

میڈیا ڈیولپمنٹ کے نام پر میڈیا کنٹرول کیا جا رہا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ کے نام پر میڈیا کنٹرول کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ…

بچے کی پُھرتیاں، تُرک صدر سے پہلے ہی فیتہ کاٹ دیا

تُرک صدر طیب اردوان کی موجودگی میں ایک بےصبرے بچے نے جلدی میں فیتہ کاٹ کر تُرک صدر کو بھی حیران کردیا۔ترکی کے صوبہ ریزے میں ایک نئی شاہراہ کی سرنگ کی افتتاحی تقریب میں ترک صدر سمیت اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔ترکی کے صدر طیب اردوان کو…

مصباح، وقار کیلئے بھاگ جانے کا لفظ سخت ہے: ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور وقار یونس کے بارے میں بھاگ جانے کا لفظ استعمال کرنا تھوڑا سخت ہے، ایسے نہیں کہنا چاہیئے، دونوں کوچز کے مستعفی ہونے  پر بات نہیں کروں گا۔ثقلین مشتاق نے اپنے ایک بیان…

بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب اسکواڈ سے ناخوش، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے لئے منتخب قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراضی کا اظہار کیا…

مظفر آباد، پاک بحریہ نے دوستانہ کرکٹ میچ جیت لیا

پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ٹی 20 میچ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل…