جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے روس کا امریکہ کو واضح پیغام

روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا کہ ان کے ملک اور ایران کے مابین تعلقات کا انحصار امریکہ کی “خواہشات” پر نہیں ہوگا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران کے…

گدے پر سونے کیلئے 3000 ڈالرز کا انعام

بیرونِ ملک میں گدوں کی جانچ پڑتال کے لئے ایک کمپنی نے سونے والے شرکاء کو 3،000 ڈالرز ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سلیپ جنکی ویبسائٹ کے مطابق منتخب امیدوار کو 2 ماہ کی مدت میں تین اعلی درجہ کے گدوں پر سونا پڑے گا اور اپنے تجربات کو تفصیلی…

خراٹوں کو بند کرنے کا آلہ

رات کو سوتے وقت سینکڑوں افراد خراٹے لینے کی ‘بیماری’ میں مبتلا ہوتے ہیں جس سے دیگر کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ خراٹے دراصل سانس لینے میں رکاوٹ کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کیلئے ماہرین نے ایک چھوٹا سا آلہ تیار کیا ہے جو ایسے افراد کیلئے نہایت…

نئی دہلی: سکھ کسان ٹریکٹر ریلی کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی کے لال قلعے پر سکھ کسانوں کی جانب سے خالصتان تحریک کا  پرچم لہرانے کے بعد سیکیورٹی  کو ہائی الرٹ کردایا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے لال قلعہ پر…

کورونا ویکسین کیلیے ترکی، ایران اور ملائیشیا کے روس سے معاہدے

کورونا سے متاثرہ مزید ممالک نے اسپوتنک وی ویکسین کے حصول کے لیے روس سے معاہدے کر لیا۔ ترکی، ملائیشیا اور ایران بھی روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین استعمال کریں گے جس کے حصول کے لیے ان ممالک نے روس سے معاہدے کیے ہیں۔ ترکی نے روس سے ایک…

صنعتوں کی گیس منقطع کرنے کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ صنعتوں اور تجارتی مراکز کی گیس منقطع کرنے کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر کے…

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ، مشال ملک

حریت رہنماء یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے یہاں تک کہ کشمیریوں کو سانس لینے کا حق بھی نہیں دے رہا، تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مشال ملک نے…

پنجاب یونیورسٹی یکم فروری سے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی کو یکم فروری سے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی آن لائن اور فیس ٹو فیس دونوں طریقہ تدریس جاری رکھے گی۔کورس مکمل کرنیوالے ایم فل، پی ایچ ڈی کے طالبعلم ہاسٹل میں رہائش کے اہل ہوں گے۔ …

ن لیگ کے نشاط ڈاہا کا بھی عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے ملاقات کی ہے۔دو دن میں عثمان بزدار سے یہ مسلم لیگ (ن) کے دوسرے ایم پی اے کی ملاقات ہے، گزشتہ روز اظہر عباس چانڈیا وزیراعلیٰ پنجاب سے…

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے ڈرائیور کو ڈکیت قرار دیدیا

کراچی پولیس نے گزشتہ سال 27 نومبر کے مبینہ پولیس مقابلے سے متعلق کیس پر چالان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین کے ڈرائیور عباس کو ڈکیت قرار دے دیا، پولیس نے مقدمات سی کلاس کرانے کی رپورٹ جمع…