جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وہ قبیلہ جہاں لوگ ’بوڑھے‘ نہیں ہوتے

وہ قبیلہ جہاں لوگ ’بوڑھے‘ نہیں ہوتے ،تصویر کا ذریعہBBC مضمون کی تفصیلمصنف, الیہاندرو میلان ولنشیاعہدہ, بی بی سی منڈوایک گھنٹہ قبلمارٹینا کینچی نیٹ بولیویا کے جنگل سے گزر رہی تھیں جہاں سرخ رنگ والی تتلیاں اردگرد چکر لگا رہی تھیں۔ ہم نے

پاکستانی فری لانسر، مالی لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہاپسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی…

پاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں فسادات اور پر تشدد مظاہروں کا حالیہ سلسلہ تب شروع ہوا جب 29 جولائی کو…

ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا

ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہABC Newsمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر میں حیوانوں سے ظلم کرنے کی پریشان کن تفصیلات

لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی

آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر حملہ اور اسرائیل کے خلاف ’دو لہروں میں ایرانی کارروائی کا خدشہ‘

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر حملہ اور اسرائیل کے خلاف ’دو لہروں میں ایرانی کارروائی کا خدشہ‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعراق میں الاسد ایئر بیس (فائل فوٹو)ایک گھنٹہ قبلامریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے جی7 ممالک کے وزرائے…

آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو…

آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو اجرتی قاتل سمجھے‘،تصویر کا ذریعہUS Department of Justice،تصویر کا کیپشنامریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر ڈونلڈ…

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لٹیشیا موریعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل43 منٹ قبلانتباہ: اس تحریر میں تشدد اور جنسی مناظر کی تصویرکشی پر مشتمل تفصیلات

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہے

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ویکلائف مویاعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلکینیا کی ساحلی پٹی میں بسنے والوں کو حملہ آور ہونے والے ’جنگلی پرندوں‘ کا سامنا ہے۔ یقیناً یہ سننے میں کسی ڈراؤنی

برطانیہ کے پُرتشدد مظاہروں میں امید کی کرن: جب مسلمانوں نے مسجد کے باہر احتجاج کرنے والوں کو گلے…

برطانیہ کے پُرتشدد مظاہروں میں امید کی کرن: جب مسلمانوں نے مسجد کے باہر احتجاج کرنے والوں کو گلے لگایا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رومیانہ جہانگیرعہدہ, بی بی سی نیوز29 منٹ قبلبرطانوی شہر ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کے بعد

’منیٰ کا فرشتہ‘: وہ پاکستانی جس نے دوران حج 16 انڈین حجاج کی جان بچائی

’منیٰ کا فرشتہ‘: وہ پاکستانی جس نے دوران حج 16 انڈین حجاج کی جان بچائی،تصویر کا ذریعہAsif Basheerمضمون کی تفصیلمصنف, ثنا آصف ڈارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل’انڈیا سے آئے حجاج مجھے پاکستانی بجرنگی بھائی جان کہہ کر بلاتے تھے،

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں،تصویر کا کیپشنریف کے والد کا خیال ہے کہ ان کا بیٹا بچے پیدا کرنا چاہتے تھے۔ ریف کو اپنی موت سے قبل اس تصویر میں اپنے ایک کزن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہےمضمون…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں زیرِ بحث ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود آذرعہدہ, بی بی سی18 منٹ قبلرواں ہفتے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…

اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے وہ سرکردہ رہنما جو مختلف حملوں میں مارے گئے

حماس کے کون کون سے سرکردہ رہنما اسرائیلی حملوں میں مارے گئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوی احمد یاسین نے سنہ 1987 میں حماس کی بنیاد رکھی تھی2 گھنٹے قبلاسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان…

حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟

حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرین ٹوربےعہدہ, بی بی سی عربی، بیروت23 منٹ قبلاسرائیل اور ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید

روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں…

روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images58 منٹ قبلامریکہ نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ روس اور مغربی ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں 24 افراد…

شارٹ رینج پروجیکٹائل اور سات کلوگرام کا وارہیڈ: ’چوتھی منزل پر پہنچے تو اسماعیل ہنیہ کے کمرے کی…

شارٹ رینج پروجیکٹائل اور سات کلوگرام کا وارہیڈ: ’چوتھی منزل پر پہنچے تو اسماعیل ہنیہ کے کمرے کی دیواریں اور چھت گر چکی تھی‘،تصویر کا ذریعہASRIRAN / UGCمضمون کی تفصیلمصنف, فرزاد صیفی‌ کارانعہدہ, بی بی سی نیوز2 منٹ قبلحماس کے سابق سیاسی

اسرائیل کا محمد الضیف کی ہلاکت کا دعویٰ: ’نو زندگیوں والے جنگجو‘ کے نام سے مشہور حماس کے عسکری چیف…

اسرائیل کا محمد الضیف کی ہلاکت کا دعویٰ: ’نو زندگیوں والے جنگجو‘ کے نام سے مشہور حماس کے عسکری چیف کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشناسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں سے بچنے کے لیے خانہ بدوشی کی زندگی اپنانے کی وجہ سے ان کا نام الضیف پڑا…

الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی

الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’مجھے اپنی جان بچانی تھی‘۔ یہ فقرہ پیرس اولمپکس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر کل سے ہلچل مچا رہا ہے۔ یہ…

’آپ نے کبھی سیکس کے لیے رقم دی ہے‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی…

’آپ نے کبھی پیسے دے کر سیکس کیا ہے؟‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجب کابینہ تشکیل دی جا رہی ہوتی ہے تو ایف بی آئی تمام ممکنہ سیکریٹریز کا بیک گراؤنڈ چیک کرتی…