دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ 17 ہزار 762 ہو گئیں
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 74 لاکھ 81 ہزار 362 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…
کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاون کا فیصلہ مسترد کردیا
تاجر ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہر قائد کراچی میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا ہے۔تاجر ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہر قائد کراچی میں کورونا لاک ڈاؤن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔تاجر ایکشن کمیٹی کے صدر رضوان…
بریکنگ نیوز: امتحانات سے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lEADCtFOuug
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | ڈیلٹا مختلف کے بعد ایپسلون وائرس کا پتہ چلا | 30 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Uh6XDeRWrDg
بریکنگ نیوز: کراچی میں انڈین ڈیلٹا متغیر کیسوں میں اضافہ | ڈاکٹر سعید خان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6AeIaZAnt70
ویکسین لگوا لی؟ اب آپ سعودی عرب سفر کر سکتے ہیں
سعودی عرب نے ڈیڑھ برس کے لاک ڈاؤن کے بعد ویکسینیٹڈ سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند اپنی سرحدیں 17 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دی ہیں لیکن صرف ایسے سیاحوں کو ہی ملک میں…
بریکنگ نیوز: ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیر اعظم کے معاون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=obDeTR-L-Z0
بریکنگ نیوز: سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PQ7I5UyKDCA
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
سندھ بھر بالخصوص کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا اطلاق سندھ بھر میں ہوگا۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس…
سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل
ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ طاہر مشہدی 3 دفعہ…
نور قتل کیس، ملزم ظاہر کے والدین کا اخبار میں تعزیتی نوٹس
اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے اخبار میں ایک تعزیتی نوٹس شائع کروایا ہے۔ملزم ظاہر کے والدین کی جانب سے شائع کیے جانے والے پیغام میں کہا گیا کہ نور کے قتل کے معاملے پر…
بریکنگ نیوز: کراچی صورتحال سے متعلق این سی او سی کا اہم فیصلہ | کوویڈ 19 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UhBTUez31NM
مشل اوباما کی رول ماڈل کون؟
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے اپنی والدہ کو اپنی رول ماڈل قرار دے دیا۔مشل اوباما نے اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اُن کے ہمراہ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جو ماں بیٹی کے…
صدرکی سندھ، پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ کے جج کی سپریم کورٹ...صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت سندھ اور پشاور ہائی…
کورونا: NCOC کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے ہوئے کیسز کنٹرول کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹرمیں سائینو فارم ویکسین ختم ہوگئی۔کراچی میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوانے کیلئے ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عوام کا رش ہے۔اسد عمر نے امریکی صدر جو بائیڈن کی ترقی پسندانہ کورونا پالیسی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا کا شکار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اسٹاف ممبرز سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے کورونا کے باعث خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کا عملہ عالمی وبا…
سندھ: کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس شروع
کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس شروع ہو گیا، اجلاس کی صدارت وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کر رہے ہیں۔اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی وزراء اور پارلیمانی لیڈرز شریک ہیں، شرکائے اجلاس کو کورونا وائرس کے…
پشاور: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار شہید
صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔دستی بم کے حملے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہو گیا۔مقتول پولیس اہلکار کی لاش اور زخمی راہ گیر کو…
کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نواز
عالمی وبا کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ پُرامید…