جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر سندھ نے ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہونے کی خوشخبری سنادی

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مہنگائی کی صورتحال کی بہت فکر ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہاکہ منافع خوروں سے نمٹنے اور کم آمدنی والے طبقے کو ضروری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اہم میچ میں آئرلینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی…

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفانو پونٹیکوروو (Stefano Pontecorvo) نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہیں بھاگے نہیں جارہے، سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہیں بھاگے نہیں جارہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کہیں بھاگے نہیں جارہے، وہ کابینہ کے نگران ہیں۔انہوں نے کہا…

سندھ میں کورونا کے 318 نئے کیسز، 2 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14396 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 318 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال…

نوجوان نسل کو کھیل کے میدانوں میں لانا ہوگا، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوان نسل کو کھیل کے میدانوں میں لانا ہو گا، نوجوان نسل میں بہت زیادہ ہنر اور صلاحیت موجود ہے۔ فہمیدہ مرزا نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں سائیکلنگ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مئی سے ابتک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی سےاب تک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سڑکوں پر آ رہے ہیں، حکومت کو پیٹرول کی قیمت مزید بڑھانے نہیں دیں گے۔نون لیگی رہنما نے کہا کہ پورے…

بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد اجلاس سے کون کون غیر حاضر؟

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے…

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا ایوان میں اظہار خیال

قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو (وزارت اعلیٰ) کا منصب بہت اہمیت کا حامل منصب ہے۔صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے خطاب میں ملک سکندر نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے…

شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

سابق آسٹریلین کرکٹر اور لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر ہوگئے، انہوں نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں بچے کی اسپن بولنگ کا جادو دیکھا جاسکتا ہے جس میں اس نے اپنے سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست

پہلی مرتبہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم نے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کی شاندار اننگز کی بدولت پہلی کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔نمیبیا کے…

ٹی20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا نمیبیا کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو بیٹنگ کی دعوت دی اور اس موقع کا…