ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران مزید 46 اموات، 16 سو سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی اور 11,560 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز32 ہزار726 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…
38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے پر آمادہ، 49 فیصد کا انکار
کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں تاہم 49 فیصد نے انکار کردیا۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 31 فیصد افراد نے ملکی سطح پر تیار…
آن لائن امتحان کیلئے طلبہ کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ خالص پالیسی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نا ہی قانون کی خلاف…
یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق پرائمری اور مڈل کلاسز یکم فروری سے شروع ہوں گی…
سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم کے بیٹے کا اعتراف
نیب کے سابق پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم خان کے بیٹے عمر فاروق نے براڈشیٹ سے تعلق رکھنے والی فرم آرچرڈسولیسیٹرز ( solicitors ) کے لیے کام کرنے کا اعتراف کر لیا۔عمر فاروق آدم نے کہا ہے کہ وہ سن 2000 میں آرچرڈسولیسیٹرز سے بطور انٹرنی…
پولیس موبائل پروٹوکول نہیں، فیملی کی حفاظت کیلئے تھی، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جس گاڑی میں کتا نظر آ رہا ہے اس میں ان کی فیملی سوار تھی۔ پولیس موبائل پروٹوکول نہیں بلکہ فیملی کی حفاظت کے لئے تھی۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وڈیو بنا کر غیر سنجیدہ حرکت کی گئی۔ جس نے…
بلوچستان کے کئی اضلاع میں خون جماتی سردی
ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں آ ج کل خون جماتی سردی ہے۔ کوئٹہ میں پارہ منفی 8 ڈگری تک گر گیا۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی شدید ٹھنڈ ہے۔ پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری…
امریکا نے امارات کو جنگی طیارے، سعودیہ کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پیکیج منجمد کرنے کا مقصد نئی انتظامیہ کو ڈیل کا ازسرنو جائزہ…
پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے، عمران خان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جے یو آئی
کرپشن سے متعلق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر جمعیت علماء اسلام (ف) کا درعمل سامنے آگیا۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سندھ حکومت احمد عمر شیخ کی رہائی کے حکم پر ریویو میں جائے گی، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کہ سندھ حکومت احمد عمر شیخ کی رہائی کے آرڈر پر ریویو میں میں جائے گی۔ ناصر شاہ نے عمر شیخ کی رہائی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت ڈینئل پرل قتل کیس میں قانونی تقاضے پورے کرے گی۔ وزیر…
شریف خاندان اور قبضہ مافیا کا گٹھ جوڑ چل رہا تھا، فواد چوہدری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کورونا وباء: برطانیہ کا بلوچستان کے لیے امداد کا اعلان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے دستیاب وسائل کی تفصیل جاری
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے دستیاب وسائل کی تفصیل جاری کردی گئی۔ سیکریٹری صحت پنجاب نبیل اعوان نے بتایا کہ کورونا کے متاثرہ 128319مریض صحتیاب ہو کر واپس جاچکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں 7280 میں سے 6334…
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے
جماعت اسلامی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ لاہور میں انتقال کرگئے، انکی عمر 65 برس تھی، وہ شوگر اورگردوں کے مرض میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ منصورہ میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائےگی۔ حافظ سلمان بٹ کو بدھ اور جمعرات کی…
حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے استعفوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے استعفوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی پی رہنما نے گجرات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔بشکریہ جنگ;} a…
کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقن بلے باز ڈوسن نصف سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے
The post کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقن بلے باز ڈوسن نصف سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
دنیا بھر میں آئی فونز کی فروخت 22 فیصد بڑھ گئی
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں 22 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے بعد یہ اسمارٹ فونز مصنوعات فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد…
وزیر اعظم عمران خان کی جامعات میں بہتری کےلیے حکمت عملی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے جامعات میں انتظامی عہدوں پر تجربہ کار عہدیداروں کی تعیناتی اور جامعات کےسربراہوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے کہا کہ جامعات میں اعلیٰ تعلیمی ماحول کی فراہمی اور…