سینئر صحافی و ماہر افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی انتقال کرگئے
سینئر صحافی اور ماہر افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی پشاور میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔اہلِ خانہ کے مطابق رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔10 ستمبر 1954 کو پیدا ہونے والے…
کراچی کا مزدور کٹی ہوئی ٹانگ ہاتھ میں لے کر اسپتال پہنچا تو ٹانگ گم کردی گئی
کراچی کے ساحل پر پانی فروخت کرنے والا مزدور المیہ بن گیا، پہلے انتظامی عملے کو دو ہزار روپے بھتہ نہ دینے پر ٹریکٹر چڑھایا گیا اور اب اسپتال میں کٹی ہوئی ٹانگ غائب ہوگئی، اسپتال انتظامیہ کہتی ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں، ایسا کیوں ہوا؟۔سی ویو…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک جام
کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ گلشن معمار، گلزار ہجری اور صفورا کے علاوہ کراچی ایئر پورٹ کے اطراف تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔…
پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازع ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازع ہے۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی صحافتی تنظیموں کے پرامن احتجاج کی حمایت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اتھارٹی سے…
خبر دار | مریم بمقابلہ شہباز: اندرونی اختلافات بالآخر کھلے میں باہر ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EjxCU1L8wAk
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات سامنے آنے لگے۔تشدد کا نشانہ بننے والے افغان صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کابل میں احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے پر طالبان نے حراست میں لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا،…
امریکا سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں اس پر کام کررہے ہیں، ذبیح اللّٰہ مجاہد
نائب افغان وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں اس پر کام کر رہے ہیں، کسی ملک کو ہم سے تشویش ہےتو اسے سیاسی طور پر حل کریں گے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ…
افغانستان کو امداد بھیجنے کا فیصلہ، دفتر خارجہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ امدادی سامان سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے افغانستان روانہ کیا جائے گی۔…
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات
راولپنڈی: امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے اہم ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر…
نیوز آئی | پی ٹی آئی حکومت اور بیوروکریسی کشیدگی: کون ذمہ دار ہے؟ | ابسا کومل | 09 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=HEmSLoYDKCw
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | افغان خواتین کے لیے بری خبر 09 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=KRuj-zVag6A
نور مقدم قتل کیس: حتمی فیصلے میں اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=tErRt56ewNQ
نواز شریف رواں سال پاکستان واپس آئیں گے مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کے دعوے | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=M_1FuSuSNr0
ری پلے | رمیز راجہ اور پاکستان کرکٹ کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=HXU8AI4IzEE
افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے جاری
افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات، روس اور ازبکستان کے نمائندے شرکت کریں گے۔ کابل میں پریس…
قومی اسکواڈ میں شامل محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر محمد نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کوویڈ19 پروٹوکولز کے مطابق انہوں نے خود کو قرنطینہ بھی کرلیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد نواز کا کورونا…
کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے، قطری عہدیدار
قطر کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے۔ ایئرپورٹ کو بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کابل کی پروازیں فی الحال پاکستان کی فضائی حدود سے اڑیں گی۔ قطر کے عہدیدار نے مزید بتایا کہ…
افغانستان میں جہاز کے پر سے جھولا جھولنے کی ویڈیو وائرل
افغانستان سے ایک وائرل ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس میں کچھ لوگ ٹوٹے پھوٹے جہاز کے پر سے رسی باندھ کر جھولا جھولتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ یہ طالبان ہیں جو جھولا جھول رہے ہیں۔ یہاں ہم یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں، کہ یہ بات حتمی…
مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر پھر سے ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…