جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی نوجوان نسل امریکہ میں کافی ترقی کر رہی ہے، اسد مجید خان

‎امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پاکستانی کے تعلقات کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اہم اقدامات کر رہی ہے اور یہ کمیونٹی پاکستان کا بڑا اثاثہ ہے۔  یہ بات انہوں نے…

پورا کراچی بند کرنے پر غور، فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو روکنے کے لیے حکومت سندھ پورا شہر بند کرنے پر غور کررہی ہے۔شہر میں مکمل لاک ڈاؤن پر حتمی فیصلہ آج وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں ہوگا۔کورونا ٹاسک فورس کے طبی ارکان نے شہر میں لاک…

سندھ حکومت نے کورونا پر اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو نہیں بلایا، بلال غفار

اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار کا کہنا ہے کہ کووِڈ پر اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو نہ بلا کر سندھ حکومت ذاتی بغض میں آئینی عہدے کی توہین کر رہی ہے۔بلال غفار نے کہا ہے کہ اس معاملے پر پی ٹی آئی اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ…

سیکٹر ای 11 میں نالوں پر قائم تجاوزات گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے تجاوزات گرانے کی کارروائی جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل اسلام آباد میں مسلسل بارش اور…

سندھ میں لاک ڈاؤن پر وفاق کیا کہتا ہے ہمیں پروا نہیں، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کی سطح کو نیچے لانے کے لیے فوری…

کراچی، سی ویو پر پھنسے جہاز سے تیل نکال لیا گیا

کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ سے سارا تیل نکال لیا گیا۔مشیر میری ٹائم محمود مولوی نے کہا ہے کہ جہاز کو ریت سے نکالنے کے لیے تین اسپیشل ٹگز آئندہ چند روز میں کراچی پہنچیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ جو ٹگ جہاز کو نکالنے پہنچا…

اسلام آباد میں عام شہریوں کو موڈرنا ویکسین لگے گی

وفاقی دارالحکومت میں موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے پہلے کورونا وائرس سے بچاؤ کی امریکی موڈرنا ویکسین بیمار شہریوں اور بیرون ممالک جانے والوں کو لگائی جارہی تھی۔واضح رہے کہ رواں ہفتے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ…

لکی مروت کے قریب تیل و گیس کے ذخائر دریافت

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے لکی مروت کے قریب تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی خوشخبری سنادی۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے لکی مروت کے قریب گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے…

ٹوکیو اولمپکس: ساتویں دن چینی ایتھلیٹس چھائے رہے

ٹوکیو اولمپکس کے ساتویں دن چینی ایتھلیٹس نے انتہائی شاندار پرفارمنس کے ذریعے چار گولڈ میڈل جیت لیے، ٹیبل پر 19 گولڈ میڈلز کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے، میزبان جاپان 17 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ طلحہ طالب نے اس…

جرمنی: 42 لاکھ پاؤنڈ قرض ادا نہ کرنے پر بلڈوزر سے نئی عمارت تباہ

42 لاکھ پاؤنڈ کا قرضہ ادا کیوں نہیں کیا، جرمنی میں غصے میں بھرے بلڈر نے، بلڈوزر سے نئی عمارت کا ستیاناس کردیا۔عمارت کے مالک کو ساڑھے چار لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا لگادیا، بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

کراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش بڑھ گیا

کراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر شہریوں کا تانتا بندھا ہوا، سب آستینیں چڑھارہے اور ویکسین لگوارہے ہیں۔کراچی میں مثبت کورونا کیسز کی شرح مسلسل اضافے کے بعد 25 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز،…

نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ

جہانگیر ترین گروپ نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ اپنے رکن اسمبلی کے ساتھ کھڑا ہے۔لاہور میں رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کی رہائشگاہ پر جہانگیر ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں نذیر چوہان کے ساتھ…

زیادہ پیسے والا آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کٹھ پتلی حکومت نہیں چلنے دیں گے۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے…

تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جائے، چیئرمین آباد

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین فیاض الیاس نے کہا ہے کہ اگر تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکج میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جائے تو تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری ایک ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 2 ہزار ارب روپے سے بھی زیادہ…

وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر فائرنگ، 8 سالہ بچہ زخمی

راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمی بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا، جس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق وارث خان…

افغانستان: ہرات میں اقوام متحدہ کی عمارت پر حملہ، گارڈ ہلاک، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے شہر ہرات میں اقوام متحدہ کی عمارت پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے مطابق حملہ آور حکومت مخالف تھے، اقوام متحدہ نے حملہ آوروں کی فوری شناخت کا مطالبہ بھی کردیا۔ افغان میڈیا نے…

حلیم عادل شیخ سے صلح ہوگئی ہے، ارباب غلام رحیم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ سے صلح ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اربا ب غلام رحیم نے کہا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے کوئی ناراضی نہیں ہے بلکہ حلیم عادل…

ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر پرویز رشید کا دلچسپ تبصرہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں اختلاف کے خواب دیکھنے والے وہی پہلوان ہیں جو مقابلے میں اپنی شکست کے خوف سے کھاتے ہیں۔پرویز رشید نے…