جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب نے اپنے بیان میں کہا کہ 11 اپریل کو شہر کے 30 علاقوں سے سیوریج کے نمونے لیے گئے،27 علاقوں کے…

ایران ایٹم بم بنانا نہیں چاہتا، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنانا چاہتا، ایرانی جوہری پروگرام پرُامن ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے پر کہا کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام…

کیٹ میڈلٹن کے شہزادہ فلپ کیساتھ تعلقات کیسے تھے؟

حال ہی میں دارِ فانی سے کوچ کرجانے والے برطانوی پرنس فلپ اور بڑی بہوکیٹ کے تعلقات کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ کیٹ اور شہزادہ فلپ کا بہت خاص اور مضبوط رشتہ تھا اور دونوں اکثر اپنے یکساں خیالات بھی ایک دوسرے سے شئیر کرتے تھے۔غیر ملکی میڈیا…

سوات میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریض جاں بحق

خیبر پختون خوا کی پر فضا وادی سوات میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے، 46 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق سوات میں اب تک کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 188 ہو گئی، جبکہ…

سندھ میں کتنے بچے کورونا کی تیسری لہر سے متاثر ہوئے؟

کورونا کی تیسری لہر میں مارچ 2021 سے اب تک سندھ کے ایک ہزار 108 سے زائد بچے اور بچیاں متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا سے متاثرہ 20 سال تک کی عمر کے افراد کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈیڑھ ماہ میں 10سال تک کے237بچے…

پاکستانی معیشت کا 6 فیصد اشرافیہ پرخرچ ہوتا ہے، یو این ڈی پی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام(یو این ڈی پی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کے تقریباً دو ہزار چھ سو ساٹھ ارب روپے اشرافیہ پر خرچ ہوجاتے ہیں۔یواین ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کا 6 فیصد اشرافیہ پرخرچ ہوتاہے، طاقتور…

راجن پور میں کورونا وائرس کی لہر خطرناک ہوگئی

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہوگئی ہے۔تقریباً 22 لاکھ کی آبادی والے ضلع میں ہر روز صرف 200 افراد کو یہ ویکسین لگائی جا رہی ہے۔60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا عمل ست…

کلبھوشن کیس، وزارت خارجہ کو بھارت سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کیس میں حکومت کو وزارت خارجہ کے ذریعے بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے 4 قیدیوں کی…

الیکشن کمیشن کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے مزید مؤثر استعمال کیلئے آئی…

شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ کا اہم فیصلہ

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شاہی خاندان کا کوئی بھی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ شاہی گھرانے کے تمام افراد یونیفارم کی روایت کے برخلاف سوگ کا لباس…

ترکی میں دو ہفتے کی کورونا پابندیاں لگا دی گئیں

ترکی میں رمضان المبارک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دو ہفتے کی پابندیاں لگا دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوٹلوں سے صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی جبکہ بیکریز کے اوقات کار بھی کم کر دیئے گئے۔ ترکی میں رات کے کرفیو کے وقت میں اضافہ…

کینیڈا : 90 ہزار غیرملکی طلبہ، ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینےکا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض پاکستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل…

نیٹو اتحاد بھی افغانستان سے فوجی انخلاء پر رضامند

امریکی صدر جو بائیڈن کے بعد نیٹو اتحاد بھی یکم مئی سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے آغاز پر رضامند ہوگیا۔ نیٹو اعلامیہ کے مطابق افغانستان سے فوجوں کی واپسی منظم اور مربوط ہوگی، برسلز میں نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 29 لاکھ 85 سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 13 ہزار سے زائد…

افغانی صدر اشرف غنی کا جوبائیڈن سےٹیلی فونک رابطہ

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔افغان صدر کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن سےافغانستان سےامریکی فوج کےانخلا پر بات ہوئی، اسلامی جمہوریہ افغانستان امریکی صدر کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔ اشرف غنی نے…

ترک صدر اور اہلیہ کی عام شہری کے گھر پر افطاری

صدر رجب طیب اردوان اور خاتون اول امینہ اردوان نے ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی اور اہل خانہ کے ساتھ افطار کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ترک صدر اور ان کی اہلیہ نے نا صرف ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی…

خُدا کرے ہر دن بابر اعظم کا ہو: عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس پر اُن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عماد وسیم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم سے مخاطب ہوتے…

این اے 249 کا ضمنی الیکشن اتوار کو کروایا جائے، خرم شیر زمان

رکن سندھ اسمبلی و تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کو این اے 249 کا ضمنی الیکشن جمعرات کے بجائے اتوار کو کروانے کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

مجھے جج کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

نظرثانی کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی نظرثانی درخواست میں کہا گیا کہ وہ جج بننےکے اہل ہی نہیں، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ دینے پر انہیں بطور جج سپریم کورٹ کےعہدے سے ہٹاناچاہتے ہیں۔سپریم کورٹ آف…

فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کا کہہ دیا

فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے پیغام کی تصدیق کردی۔فرانسیسی سفارتخانے کے حکام کے مطابق ہم نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو حفاظتی نوٹ بھیجا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرانسیسی شہریوں کو نوٹ حالیہ صورتحال پر…