حکومت کا مردم شماری کا اعلان ہماری کامیابی ہے: فیصل سبزواری
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2023ء میں مردم شماری کرانے کے اعلان کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئۃے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے…
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے تینوں میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجائیں گے۔تینوں ون ڈے میچوں کی ٹکٹوں کی قیمت 1000 سے 2000 تک مختص کی گئی…
لائیو | شہباز گل فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=gL1Dh6lWwjA
لندن کا ٹیکسی ڈرائیور وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے سے متاثر
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ایک وائس ناٹ زیرِ گردش ہے جس میں لندن کا ایک ٹیکسی ڈرائیور وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان سے متعلق بات کر رہا ہے۔اس وائرل وائس نوٹ میں سُنا جا سکتا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور کہہ رہا ہے کہ وہ لندن کے شہر…
ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی
بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی …
کوئی دن والدہ کی یاد کے بغیر نہیں گُزرتا: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئیں۔مریم نواز نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی مرحومہ والدہ بیگم کلثوم کی کچھ یادگار تصویریں شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو پریکٹس کی اجازت ملے…
بکری کے بچے سلائیڈنگ کرنے لگے
سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔کیا آپ اپنا آج کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بکری کے بچوں کی یہ کیوٹ ویڈیو لازمی…
کراچی الیکٹرک کے ایم سی کے لیے ٹیکس کیوں نہیں جمع کر سکتی؟ | مرتضی وہاب | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=af5BmxDk6nQ
بریکنگ نیوز: پاکستان 15-18 سال پرانے شہریوں کو ویکسین کرے گا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=OK24vDmWOzU
طالبان کی عبوری حکومت: کیا خواتین کابینہ کا حصہ ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=WrrAhRcnU9E
لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق آج پریس کانفرنس کر رہے ہیں ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=X3Ey-wb9jz0
حسن علی کی تصویر پر بابر اعظم کا دلچسپ تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کافی پُرکشش نظر آرہے ہیں۔حسن…
لیجنڈری فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری ہوگئی
سابق برازیلین فٹبالر پیلے کی آنت کی کامیاب سرجری ہوگئی جس کے بعد اُنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کی بڑی آنت کی سرجری کی گئی جوکہ کامیاب رہی اور اُس…
قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
دو قومی نظریئے کی بنیاد پر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کو الگ ملک دلوانے والے محسن، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشے پر آزاد ملک…
یو اے ای کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا، سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن
سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں سینئر اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، اسپن اٹیک میں ورائٹی ہے میں سمجھتا ہوں کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل اسپنرز پاکستان کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے…
ُایم فل میں داخلہ لینے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا
وکیل اور سماجی کارکن نیشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں جنہیں قانون کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم فل پروگرام میں داخلہ دیا گیا ہے، وہ کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کریں گی۔جیو نیوز کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں نیشا…
بریکنگ نیوز: کراچی بارش کے بارے میں میٹ آفس کی تازہ پیش گوئی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=NGB3AtcbvEs