کشمیر میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج متوقع
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لیے مشاورت کی جائے گی۔ وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ فاروق، سردار تنویر الیاس، اظہر صادق اور…
راجن پور: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق
راجن پور میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ واقعے میں 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں تحصیل روجھان اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈی ایس پی روجھان فیاض الحق نے بتایا کہ…
پی ڈی ایم کا کراچی میں 13 اگست کا جلسہ مؤخر
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ مؤخر کردیا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جلسہ مؤخر کیا ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت…
آج سے ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی عائد
آج سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی لگادی گئی ہے۔ڈومیسٹک پروازوں میں 18 سال یا زیادہ عمر کے ایسے افراد جن کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا وہ ہوائی جہاز میں سفر نہیں کر سکیں گے۔وفاقی وزیر اور سربراہ…
سدا بہار جوان رہنے کیلئے کیسا ناشتہ ضروری؟
صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر روز مرہ زندگی کی افراتفری کے دوران اکثر لوگ یا تو ناشتہ نہیں کرتے یا پھر صحت کے لیے مفید ناشتہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔اکثر افراد صبح کا ناشتہ یا تو گھر سے باہر دفتر میں کرتے ہیں یا…
ٹوکیو اولمپکس، امریکی ٹیم کا ایک اور عالمی ریکارڈ
ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کی چار سو میٹر ریلے ریس میں امریکی ٹیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ایتھلیٹ ڈریسل کی قیادت میں امریکی ٹیم نے عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں شرکت کرنے…
حافظ آباد: DHQ اسپتال میں سیلینگ گر گئی، مریضہ جاں بحق، 2 افراد زخمی
ڈی ایچ کیو اسپتال حافظ آباد کے میڈیکل وارڈ میں سیلنگ گرنے کے نتیجے میں ایک مریضہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلنگ گرنے کے سبب زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔زخمیوں…
بریکنگ نیوز: کوویڈ 19 کیسز 50،000 سے تجاوز کر گئے ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5cu7eX2Cpks
پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی…
کراچی: ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ، مارٹ کا مالک زخمی
کراچی میں ڈاکوؤں نے مارٹ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے مارٹ کا مالک زخمی ہو گیا۔ابوالحسن اصفہانی روڈ پر عباس ٹاؤن میں مارٹ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ڈاکوؤں نے مارٹ کے مالک کو زخمی کر دیا۔کراچی…
کراچی: ہر ضلع میں ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ
کراچی میں محکمۂ صحت نے ہر ضلع میں کم سے کم ایک ویکسی نیشن سینٹر کو 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو نے سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ضلع وسطی میں وائع سندھ…
امریکی صدر کا پاکستانی نژاد خضر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا کمشنر مقرر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکی مسلم خضر خان نے گزشتہ صدارتی انتخابات میں…
بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ میری توجہ ذہنی تندرستی اور انگلی کی انجری سے صحت یابی پر ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بین…
اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 270 فلسطینی زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج پر اسرائیلی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پُرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ…
راے – 31 جولائی 2021 | سندھ میں لاک ڈاؤن سے حالات مزید خراب
https://www.youtube.com/watch?v=pvsLoATTBlU
کورونا کی چوتھی لہر: لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
کورونا کی چوتھی لہر کے پیشِ نظر لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔لاہور کے ان 13 علاقوں میں 12 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔صوبائی حکومت نے دارالحکومت کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا ہے، ان میں اقبال…
پنجاب: انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کیلئے پالیسی جاری
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کے لیے پالیسی جاری کردی۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے۔اس میں کہا گیا کہ اختیاری مضامین میں حاصل…
سعودی عرب: کورونا سے 11 اموات، ایک ہزار 146 نئے کیسز
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 11 مریض انتقال کرگئے، جبکہ اس عرصہ میں عالمی وباء کے ایک ہزار 146 نئے کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک ہزار 146 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا…
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت جاری
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے، جہاں کامیابی حاصل کرنے والی تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کے لیے حکمت عملی تیار کی…