جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر محب کے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی

ملتان میں ڈاکٹر محب سلیم کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں، ڈاکٹر محب کے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں ڈاکٹر محب کو گاڑی سے گھر میں آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ڈاکٹر محب 29 جنوری کو 10 بجکر 51 منٹ…

برآمدات میں اضافے کے تسلسل پر عبدالرزاق داؤد خوش

اسلام آباد سے جاری بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ یہ بتاتے ہوئے مجھے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری برآمدات میں اضافےکا رجحان برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوری 2021ء میں پاکستانی برآمدات 8 فیصد اضافے کے بعد 2 اعشاریہ 135 ارب ڈالر رہیں…

احمد عمر شیخ کا نام مشتبہ افراد کی فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے احمد عمر شیخ کانام مشتبہ افراد کی فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے احمد عمر شیخ کا نام مشتبہ افراد کی فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے ممکنہ…

عمران خان کو ٹی وی سے پتا چلے گا کہ وہ گھر جاچکے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد اب عمران صاحب کو ٹی وی سے پتا چلے گا کہ وہ گھر جاچکے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ جو مذاق عوام سے کرتے تھے اب وہی ان کے ساتھ ہونے والا…

قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

قیامت کی گھڑی قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا۔ مگر اِن لوگوں کا حال یہ ہے کہ خواہ کوئی نشانی دیکھ لیں منہ موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے۔ اِنہوں نے (اس کو بھی) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی ہر معاملہ کو…

وفاقی حکومت کا عمر شیخ کا نام مشتبہ افراد کی فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عمر سعید شیخ کا نام مشتبہ افراد کی فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمر سعید شیخ کی ممکنہ رہائی کی صورت میں بین الاقوامی دباؤ کے تناظر میں اس کا نام مشتبہ افراد کی فورتھ شیڈول فہرست میں ڈالنے…

بھارتی  کسانوں کی رپورٹنگ کرنے پر صحافیوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

نئی دلی: بھارت میں مودی حکومت نے26جنوری کو احتجاج کرنے والے کسانوں کی رپورٹنگ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے درج کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار نے آزادی اظہار رائے  پرقابو  پانے کیلیے کسانوں کی رپورٹنگ…

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی: ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کیا جارہا ہے، 11 فروری سے اس کی فی…

میانمار میں فوجی بغاوت، آنگ سان سوچی زیر حراست

میانمار: آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘میانمار کی بر سر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار لر لیا گیا ہے۔ جماعت کے ترجمان نے آنگ سان سوچی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آنگ سان سوچی کی…

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج نے ایسا کیوں کیا اور اب مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج نے ایسا کیوں کیا اور اب میانمار کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟میانمار میں پارلیمان کے اجلاس سے قبل فوج نے سیاسی رہنماؤں کو حراست میں لے لیالیکن پسِ پردہ رہتے ہوئے میانمار کی فوج نے معاملات پر اپنی گرفت انتہائی مضبوط…

حکومت سندھ کا کورونا ویکسین لگانے کی تاریخ کا اعلان

محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل 3 فروری سے شروع ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کے پہلے مرحلے میں…

ہمارا دامن صاف ہے، کوئی غیرملکی فنڈنگ حاصل نہیں کی، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے  پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی گئی۔عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 40 ہزار سے زائد ڈونرز کی تفصیلات جمع کروادی ہیں۔انہوں…

حماد اظہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔حماد اظہر نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ  میرا کورونا وائرس کا  ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

کورونا کے حوالے سےسندھ حکومت کا نیا نوٹی فکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے  نیانوٹی فکیشن جاری کردیا،ہر فرد کورونا سے بچنے کے لیے درمیانی فاصلے کا خاص خیال رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک پہننا لازمی…

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسزنےپاک افغان بارڈرکےقریب لوئردیرمیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں عابد،یوسف خان کاتعلق…