جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آزاد کشمیر اسمبلی، پی ٹی آئی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی آزاد کشمیر اسمبلی میں مجموعی نشستوں کی تعداد 19…

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے…

ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی کیلئے دباﺅ ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لیے دباﺅ ڈالنا افسوسناک ہے۔ ہرشل گبز پر دباﺅ ڈالنے سے کشمیر کی تحریک کو کوئی نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات…

آئل ٹینکر پر حملہ، ایران نے اسرائیلی الزام مسترد کردیا

ایران نے عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملے میں ملوث ہونے کے اسرائیلی الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دے دیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زدہ نے کہا کہ صیہونی ریاست نے عدم تحفظ، دہشت اور تشدد کو جنم دیا۔ایرانی…

آج سندھ میں کورونا کے 2549 نئے کیسز رپورٹ، 20 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 618 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2549 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 اموات رپورٹ ہوئیں،…

جولائی میں بھارتی فوج کی پرتشدد کارروائیاں، دو خواتین سمیت 37 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے پرتشدد کارروائیوں میں دو خواتین سمیت 37 کشمیریوں کو شہید کیا۔رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں بھارتی فوج نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد اشرف صحرائی…

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون

میکسیکو میں منشیات فروشی کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنونلنڈا پریسلیبی بی سی نیوز، کولیاکان27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا ملک میں منشیات فروشوں کے سب سے سفاک اور طاقتور گروہ کا گڑھ سمجھا جاتا…

’میں ایک افغان مترجم تھا، جسے امریکہ میں بے گھر چھوڑ دیا گیا‘

افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلا: ’افغانی مترجم ضیا غفوری جنھیں امریکہ پہنچنے پر ’بے گھر‘ چھوڑ دیا گیاہولی ہینڈریچ، برنڈ ڈیبسمین بی بی سی نیوز، واشنگٹن35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDustin Duong for the BBCضیا غفوری، ان کی حاملہ اہلیہ اور…

میکسیکو میں منشیات فروشی کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون

میکسیکو میں منشیات فروشی کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنونلنڈا پریسلیبی بی سی نیوز، کولیاکان27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا ملک میں منشیات فروشوں کے سب سے سفاک اور طاقتور گروہ کا گڑھ سمجھا جاتا…

وسعت اللہ خان کا کالم: بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!18 منٹ قبلمہلت تھی جب تو دل کو تھا بےکاریوں سے شغلاب کام یاد آئے تو مہلت نہیں رہی (احمد نوید)بیس برس کے دوران اربوں ڈالر، غیر مشروط عالمی معاشی و عسکری مدد دستیاب تھی،…

پہلا اسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جا رہا ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا پہلا اسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جا رہا ہے، پنجاب کا پہلا اسکل میپنگ پراجیکٹ کامیابی سے جاری ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر…