سیریز جیتنے کے بعد قومی ٹیم کی نماز پڑھتے تصویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا، فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی…
ایک دن میں مزید 30 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کا شکار ہوگئے: این سی او سی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 30 ہیلتھ کیئر ورکرز عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 551 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
شاہ محمود قریشی آج سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے، وزارتِ خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج تین روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے میں وزیر خارجہ اپنے ہم منصب شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کی دیگر اہم…
فاسٹ بالرز نے شعیب اختر کی شکایات دور کردیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔ اُنہوں نے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ بالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ہمارے…
بہاول پور : آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں من گندم جل گئی
بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گندم کے ڈھیر میں آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں من گندم جل گئی۔ریسکیو کنٹرول احمد پور شرقیہ کے مطابق نواحی علاقہ چک-95 ڈی این بی میں آسمانی بجلی کٹی ہوئی گندم کے ڈھیر پر گرنے سے گندم…
چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے میرا کوئی تعلق نہیں: جہانگیر ترین
تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے میرا کوئی تعلق نہیں، میری نیک نامی کے اوپر دھبے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان...لاہور میں بینکنگ کورٹ کے…
عمران فاروق قتل کے ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ پیر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار بنچ میں…
حلیم عادل کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
کراچی کی ملیر کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور سپر ہائی وے بلاک کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ہمارے رکن پر تشدد ہوا تھا، اس پر ہمارے جذبات بہت…
پاکستان جونیئر ہاکی کیمپ: کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ جاری
پاکستان جونیئر ہاکی کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ دانش کلیم نے کہا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ویکسین کا عمل شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ دانش کلیم نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں اور ٹیم…
ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ہیموفیلیا ایک موروثی بیماری ہے جوخون میں پروٹین فیکٹر نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور مریضوں میں خون جمنے کی صلاحیتیں متاثرہوتی ہیں۔بیماری کی شدت کے باعث…
ڈاکٹر احمد سعید کا کورونا وائرس سے انتقال
ترجمان پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کی اطلاع کے مطابق ڈاکٹراحمد سعید عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ڈاکٹر احمد سعید پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدرتھے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری…
وفاق کے فنڈز سندھ نے عوام کیلئے استعمال نہیں کیئے، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے فنڈز دیئے گئے لیکن سندھ حکومت نے وہ عوام کے لیے استعمال نہیں کیئے۔کراچی کی ملیر کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف…
تحریک لبیک کے چیلنج کی انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کاروائی کی گئی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کاروائی کی گئی کیونکہ کوئی قانون یا آئین سے بالاتر نہیں۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان…
برطانیہ کو مطلوب پیراں دتہ کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری پیراں دتہ کی قتل کیس میں برطانیہ حوالگی کے کیس میں سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر…
چینی کی درآمد کا انٹرنیشنل ٹینڈر چوتھی بار جاری
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی کی درآمد کے لیے چوتھی بار ٹینڈر جاری کر دیا۔اس حوالے سے حکام ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے کہا کہ چینی کی درآمد کے لیے انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا ہے۔حکام ٹی سی پی نے کہا کہ 50 ہزار میٹرک ٹن…
اشتعال انگیز تقاریر: فاروق ستار، خواجہ اظہار، وسیم اختر کی بریت کی درخواست
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق 27 مقدمات میں ڈاکٹر فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، وسیم اختر و دیگر نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق 27 مقدمات…
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، ملک بھر میں پہلی دوسری اور تیسری لہر میں اس موذی وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح ساڑھے 7 فیصد سے زائد رہی…
کراچی کے تاجروں نے آج کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا
پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے بعد سندھ میں بھی آج سے ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، دیگر دنوں میں کاروبار کی اجازت سحری سے شام 6 بجے تک ہوگی تاہم کراچی کے تاجروں نے آج کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا…
کراچی: ہول سیلز اجناس بازار ہڑتال کے باعث آج بند رہیں گے
چئیرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ہول سیلز اجناس بازار ہڑتال کے باعث آج بند رہیں گے۔چئیرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایڈیشنل کمشنر بات سننے کو تیار نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ…
سندھ، تاجروں کا ہفتے میں 2 دن کاروباری بندش کا فیصلہ مسترد
آل پاکستان انجمن تاجران سندھ نے ہفتے میں 2 دن کاروباری بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اس حوالے سے جاری کردہ ایک بیان میں آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے رہنما جاوید قریشی نے کہا کہ وفاق، صوبےکی سیاسی کشمکش میں تاجروں کو سازش کے تحت مشتعل…