وزیراعظم نے اپوزیشن کو استعفیٰ کی مشروط پیشکش کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اپوزیشن کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ قوم کی لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کروادیں تو میں استعفا دینے کے لئے تیار ہوں.
اپوزیشن کے استعفے کی ڈیڈلائن ختم ہونے پر وزیراعظم نے…
وزیراعظم مستعفی ہونے پر راضی ،اپوزیشن شرط پوری کرے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اپوزیشن کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ قوم کی لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کروادیں تو میں استعفا دینے کے لئے تیار ہوں.
اپوزیشن کے استعفے کی ڈیڈلائن ختم ہونے پر وزیراعظم نے…
ٹھٹھرتی سردی میں شامی مہاجرین پلاسٹک اور کپڑوں کو جلانے پر مجبور
معاشی حالات نے شمالی شام کے مہاجر کیمپوں میں مقیم شامی مہاجرین غیر روایتی اور غیر مؤثر حرارتی طریقوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں جس میں پلاسٹک اور کپڑے شامل ہیں۔
سخت سردی کے موسم میں گرم رہنے کے لئے جنگ زدہ مہاجرین پلاسٹک ، پرانے کپڑے ،…
دنیا میں کورونابےقابو: اموات 2,249,919 سے تجاوز کرگئی
جنیوا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ہے اور اس موذی وباء سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس موذی وائرس…
دنیا میں کورونابےقابو ، اموات 2,249,919 سے تجاوز کرگئی
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ہے اور اس موذی وباء سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس موذی وائرس سے اموات…
شام: معمر قذافی کی بہو کو اغوا کرنے کی کوشش
لیبیا کے مرحوم آمر معمر قذافی کی بہو نے شام چھوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جہاں انہیں سیاسی پناہ ملی ہوئی ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق معمو قذافی کی بہو الین اسکف نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ گذشتہ ہفتے دمشق میں سیکیورٹی فورسز نے انہیں…
بختاور بھٹو کی مہندی کا جوڑا کس سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا؟
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
فیصل آباد: سہیلی کو قتل کر کے خودکشی کرنیوالی لڑکی سمیت 4 افراد پر مقدمہ
فیصل آباد میں سہیلی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے اور خود زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرنے والی لڑکی اور اس کے بھائی سمیت 4 افراد کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ساہیانوالہ کے نواحی گاؤں لاہوریاں میں 22…
بیٹے کیساتھ قتل ہوئی خاتون سے کوئی رشتہ نہیں: والد
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں دہرے قتل کا مقدمہ مقتول عدنان کے والد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا گیا جس میں مدعی نے کہا ہے کہ بیٹے کے ساتھ قتل ہونے والی خاتون سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں۔بوٹ بیسن کے علاقے میں فائرنگ اور دہرے قتل…
راولپنڈی، پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کی پریکٹس
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں دوسرے پریکٹس سیشن کیلئے پہنچ گئی ہیں۔دوسرے ٹیسٹ سےقبل دونوں ٹیموں کا آج دوسرا پریکٹس سیشن ہوگا۔ٹیموں کے سفر کے دوران جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کی گئی۔پاکستان…
ناخن انسان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟
ہر انسان کے ناخن دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں یہاں تک کہ بچوں کے ناخن بھی والدین سےمختلف ہو سکتے ہیں۔ البتہ ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے راز بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔نائجیریا کے ایک ماہر نے ہزاروں افراد کے ناخنوں کی ساخت اور ان کے کردار کا جائزہ…
میچ جیتنے پرعمران خان کی والدہ انہیں کیا نصیحت کیا کرتی تھیں؟
پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والے سابق قومی کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اُن کا بتانا ہے کہ میچ جیتنے پر اُن کی والدہ اُنہیں کیا کہا کرتی تھیں۔وزیر اعظم عمران خان پاکستان…
کیا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان حوالگی ملزمان کے معاہدے پر اتقاق ہوگا؟
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ شیخ رشید کا کہناتھا کہ ایسے اقدامات کرنے چاہیے کہ جرم کرنیوالے شخص کو کہیں پناہ نہ…
یمنی عوام کیلئے جاپان کا بڑی امداد کا اعلان
جاپان نے یمن کے لئے 20.5 ملین ڈالرز کی غذائی امداد کی فراہمی کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں جاپانی سفارتخانے نے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ان فنڈز کا مقصد یمنی عوام کو کھانا اور غذائیت کی فراہمی ہے۔ بیان میں…
تلور کا شکار اور پسنی کا ابوظہبی: ’اب صرف شیخ صاحب کا انتظار ہے‘
تلور کا شکار اور پسنی کا ابوظہبی: ’اب صرف شیخ صاحب کا انتظار ہے کہ وہ کب آئیں گے‘تلور سے متعلق کئی تحریریں پہلے بھی لکھی جا چکی ہیں اور یہ سوالات بھی اٹھائے جاتے رہے ہیں کہ آخر کیوں اس کے شکار کے لیے پاکستان اپنے تین صوبوں یعنی سندھ،…
ضعیف العمر افراد کی ورزش کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے
حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ بزرگ افراد کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں 'ڈرم ایکسرسائز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں بزرگ شہریوں کی توانائی اور جوش و خروش کو دیکھ کر لوگ خوب حیران ہو رہے ہیں اور ان کی جانب سے ویڈیو کو…
شادی کے بعد بختاور بھٹو کی انسٹا پروفائل تبدیل
واضح رہے کہ تین روز قبل بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں سابق وزرائے اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور اہم شخصیات شریک…
وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے لاپتہ افراد کے معاملے پر رپورٹس طلب
سندھ ہائی کورٹ میں لا پتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایک لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ نے کمرۂ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ بھی نہیں معلوم کہ میں بیوہ ہوں یا سہاگن۔عدالتِ عالیہ نے وفاقی اور صوبائی…
گنے کا رس صحت کیلئے بہترین قرار
گنے کی فصل موسم سرما میں تیار ہوتی ہے جبکہ گنے کا استعمال اور رس سارا سال دستیاب ہوتا ہے، گنے کے رس کے استعمال سے صحت پر کئی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔پاکستان میں گنے کے رس کو بے حد پسند کیا جاتا ہے اسی لیے جگہ جگہ گنے کا رس نکالنے والی…
جام کمال کا مسافر کوچ اُلٹنے سے اموات پر اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اوتھل کے قریب مسافر کوچ الٹنے کی وجہ سے ہونے والی اموات پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔جام کمال خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے حادثےکے زخمی مسافروں کو…