جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رمیز راجا نے 1992 ورلڈکپ کے ساتھیوں کو لاہور مدعو کرلیا

رمیز راجا نے 1992 ورلڈکپ کے ساتھیوں کو لاہور مدعو کرلیا، رمیز راجا کی پریس کانفرنس میں عاقب جاوید، انضمام الحق، معین خان موجود ہوں گے۔سابق کپتان جاوید میانداد نے لاہور جانے سے معذرت کرلی، جبکہ عامر سہیل کولمبو میں ہونے کے باعث شرکت نہیں…

کراچی: منوڑہ کنٹونمنٹ الیکشن، پی پی نے دونوں نشستیں جیت لیں

صوبائی حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے کراچی میں منوڑہ کنٹونمنٹ بورڈ کی دونوں نشستیں جیت لیں۔منوڑہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 1 اور نمبر 2 کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔وارڈ 1 سے پی پی کے محمد طیب 391 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ…

وفاقی وزیر مونس الہٰی کی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

وفاقی وزیر آبی ذخائر مونس الہٰی نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ہے۔بلاول بھٹو نے زرداری ہاؤس آمد پر مونس الہٰی سے سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق…

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کی شکایات

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخاب کے حوالے سے حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شکایات کردیں۔ایم کیو ایم نے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنی شکایات رکھ دیں۔سابق میئر کراچی وسیم اختر نے…

جماعت اسلامی نے میڈیا اتھارٹی بل کو غیر ضروری قرار دے کر مسترد کردیا

جماعت اسلامی نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو غیر ضروری قرار دے کر مسترد کردیا۔منصورہ سے جاری بیان میں سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پر سبھی کو تحفظات ہیں، جماعت اسلامی…

کراچی: مصروف ترین سڑک جہانگیر روڈ کا بُراحال

کراچی کی ایک اہم ترین اور مصروف سڑک جہانگیر کا برا حال ہوگیا۔جہانگیر روڈ کی مرمت ایک بارش کی مار بھی برداشت نہ کرسکی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔یہ ڈیڑھ کلو میٹر سڑک رواں سال ہی کروڑوں روپے کے خرچ سے مرمت کی گئی تھی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ…

پی ایم ڈی اے میڈیا کو کنٹرول کرنے کا ادارہ ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے میڈیا کو کنٹرول کرنے کا ارادہ ہے۔میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے میں اپوزیشن جماعتیں ن لیگ، پی پی، جے یو آئی (ف) کے…

حکومت قانون سے صحافت نہیں صحافیوں کا خاتمہ چاہتی ہے، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی بل کے خلاف ن لیگ صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کے حوالے سے صحافیوں کے دھرنے سے خطاب…

پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کا دھرنا، ایچ آر سی پی کا مکمل حمایت کا اعلان

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے کہا ہے کہ وہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈریکونیائی قانون کے خلاف پی ایف یو جے کے…

9/11 حملے اور سعودی عرب: ایف بی آئی نے دستاویزات ڈی کلاسیفائی کرنا شروع کر دیں

9/11 حملوں کا سعودی تعلق: ایف بی آئی نے دستاویزات ڈی کلاسیفائی کرنا شروع کر دیں12 ستمبر 2021، 18:58 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہریوں اور 9/11 کے دو حملہ آوروں…

ووٹرز کے لیے آسانی کے بجائے دشواری کا سامان

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں ووٹرز کے لیے آسانی کے بجائے دشواری کا سامان پیدا کردیا گیا۔کراچی کے فیصل کنٹونمنٹ بورڈ میں دوسری منزل پر بنایا گیا پولنگ بوتھ عمر رسیدہ ووٹرز کے لیے امتحان بن گیا۔دل کی مریضہ 80 سالہ خاتون نے اس کے باوجود بھی…

الیکشن کمیشن نے پولنگ وقت میں اضافے سے انکار کردیا

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1567 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دورانیے میں اضافے کرنے سے انکار کردیا…

میڈیا پر قدغن، ملک بھر کے صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔دھرنے میں شرکت کے لیے صحافیوں اور اپوزیشن رہنماؤں کی بڑی تعداد پہنچی ہے، دھرنا پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس کے دوران بھی جاری…