جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی پی ایل کی وجہ سے انگلینڈ کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش ٹیم کے ستمبر میں دورہ بنگلادیش میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی شامل تھے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ انڈین پریمیئر لیگ 19…

پہلی انڈر۔17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

پہلی انڈر۔17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس بی کے نیشنل کوچنگ سینٹر لاہور میں جاری ایونٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔پیر کو کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل…

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پر

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستانی روپیہ دباؤ میں رہا۔ ڈالر انٹربینک میں سوا روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 397 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مثبت دن رہا۔ کاروباری حجم مگر رواں سال مئی کے پہلے ہفتے کے بعد کم ترین رہا۔ 100 انڈیکس آج 397 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 453 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس…

امریکا: بن لادن خاندان کا مینشن 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے  بھائی ابراہیم بن لادن کی امریکا میں موجود جائیداد فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ غیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم بن لادن بیل ایئر میں موجود اپنی حویلی 2 کروڑ 80 لاکھ…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔صرافہ…

ترکی میں آگ: ’صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘

ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ: ’لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ علاقہ ہے، صرف دس منٹ میں ہم سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’یہ سب بہت جلدی ہوا، تقریباً صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے۔ میں…

ٹوکیو اولمپکس: برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ٹوکیو اولمپکس میں برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ اولمپکس مقابلوں میں 76 کلو گرام ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل ایکوا ڈور کی نیسی پیٹریشیا نے اپنے نام کیا۔ٹوکیو اولمپکس میں برازیل کی ریبیکا اینڈ ریڈ نے پول والٹ…

ماہم زیادتی قتل کیس، ملزم کا DNA میچ کر گیا

شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 سالہ ماہم سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق ماہم زیادتی اور قتل کیس میں زیر حراست ملزم ذاکر کا ڈی این اے میچ کر گیا، ملزمان اس سے پہلے واردات کا اعتراف بھی کر…