سکھر: بلدیہ انتظامیہ کیخلاف احتجاج کے دوران تاجرنعرے لگارہے ہیں
The post سکھر: بلدیہ انتظامیہ کیخلاف احتجاج کے دوران تاجرنعرے لگارہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
حیدرآباد: لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا بیرونی منظر
The post حیدرآباد: لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا بیرونی منظر appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
لٹیرے دولت جمع کرادیں ، استعفا دے دوں گا ، وزیر اعظم
اسلام آباد(آن لائن /صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لٹیرے دولت پاکستانی قوم کو واپس کردیں،تو میں کل ہی استعفا دینے کو تیار ہوں31 دسمبر گزر گیا، 31 جنوری گزر گئی، مگر اپوزیشن کچھ نہ کرسکی ،…
حکمراں جماعتیں کراچی سے لاتعلق ہیں ، شہر دوبارہ کسی عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان کا منتظر ہے
کراچی (رپورٹ :خالد مخدومی)ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی کے وسائل پر قابض ہونے کے باوجود شہر کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا، اگر کچھ کیا تو وہ چائنا کٹنگ اور بدعنوانی ہے ، پی ٹی آئی نے اقتدار میںآنے سے قبل کیے وعدے پورے نہیں کیے،…
انڈین نژاد بھاویا لال امریکی خلائی ادارے ناسا کی قائم مقام سربراہ تعینات
انڈین نژاد بھاویا لال امریکی خلائی ادارے ناسا کی قائم مقام سربراہ تعیناتنیوکلیئر انجینئرنگ میں ڈگریبھاویا لال کو انجینیئرنگ اور خلائی ٹیکنالوجی کا وسیع تجربہ ہے۔ وہ سنہ 2005 سے 2020 تک انسٹی ٹیوٹ فار ڈیفنس اینیلیسس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے کم ہوگئی
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 450 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 پچاس روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…
اسلام آباد حادثہ، کشمالہ طارق کا بیٹا مقدمے میں نامزد
وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے بیٹے کو سری نگر ہائی وے پر ہوئے حادثے کے مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے ہوئے حادثے میں 4 نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔گاڑی…
غریب ممالک کورونا وائرس کی ممکنہ نئی قسموں کا مرکز بن سکتے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غریب ممالک کورونا وائرس کی ممکنہ نئی قسموں کا مرکز بن سکتے ہیں، وائرس جتنا پھیلے گا ویکسین عوام کو لگانے میں اتنا زیادہ ہی وقت لگ سکتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا کے غریب ممالک کورونا وائرس کی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 331 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 60 کروڑ سے زائد یومیہ شیئرز کے کاروبار کی لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 331 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 581 پر ہے۔ کاروباری دن میں…
مجرمان کی حوالگی: پاکستان اور برطانیہ معاہدہ جلد کرنے پر متفق
پاکستان اور برطانیہ نے مجرموں کی حوالگی کا معاہد جلد مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے مجرموں کی…
چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا جمعرات سے کراچی میں آغاز
40ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ جمعرات سے ایئرمین گالف کلب میں شروع ہوگی، جس میں 400 گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔ ایئرمین گالف کلب کورنگی کریک میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کلب کے سیکریٹری اسکوارڈن لیڈر ریٹائرڈ منصور علی خان نے…
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں جاری
اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں شریک بین الاقوامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آکر کھیلنے سے بہت محضوظ ہو رہے ہیں۔بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان میں ٹینس کھیلنے کے لیے پہنچ…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کا دوسرا پریکٹس سیشن
پاکستان اور جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرا پریکٹس سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں نے الگ الگ بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس…
وزیراعظم عمران خان کی پی ڈی ایم کو اپنے استعفے کی مشروط پیشکش
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو اپنے استعفے کی مشروط پیشکش کردی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ کل ہی استعفیٰ دینے کو تیار ہیں اگر اپوزیشن قیادت نے جو رقم لوٹی ہے وہ قومی خزانے میں جمع کرادیں۔انہوں نےمزید کہا کہ…
مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کی استعفے کی پیشکش پر جواب سامنے آگیا
وزیراعظم عمران خان کی اپنے استعفے کی مشروط پیشکش پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ردعمل میں مریم نواز نے کہا کہ تھوڑا صبر تو کرو، بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ…
پاکستان میں کورونا ویکسینیشنز مہم کا باضابط آغاز
پاکستان میں کورونا ویکسینیشنز مہم کا باضابط آغاز کردیا گیا ، وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پہلی ویکسین لگادی گئی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وفاقی وزراء اسد عمر، فواد…
کراچی: 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے دو واقعات، 6 افراد کا ٹارگٹڈ قتل
حکام کے مطابق واردات میں نائن ایم ایم پستول استعمال ہوا جبکہ موقع سے 9 خول ملے۔لانڈھی کی رہائشی مسکان شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں تھی تاہم شوہر سے علیحدگی ہوچکی تھی اور والدین نے بھی گھر سے عاق کردیا تھا۔ اس واقعے میں قتل ہونے والے دیگر…
سندھ: کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جان کی بازی ہار گئے
صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 29 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 543 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
مقامی سطح پر سیمنٹ کی کھپت تاریخی عروج پر
مقامی سطح پر سیمنٹ کی کھپت تاریخی عروج پر ہے، مہنگا خام مال انڈسٹری کے لیے چیلنج ہے۔ ترجمان آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق سیمنٹ مینوفیکچررز ایندھن اور توانائی اخراجات کے سبب عالمی سطح پر مسابقت کھو رہے ہیں اور تین…