سخی سرور ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
رعب و دبدبے کیلئے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں، رعب و دبدبے کے لیے نہیں۔انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد حادثے کا نوٹس لے لیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کراچی: پی ایس 88 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار
کراچی میں پی ایس 88 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے، ضلعی انتظامیہ نے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 88 پر ضمنی انتخاب سے قبل ضلعی…
پی ایس ایل 6: شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کا امکان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پاکستان عوامی تحریک کا بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا مہم کا آغاز
بلوچستان میں کل سے انسدادِ کورونا وائرس مہم کا آغاز کردیا جائے گا، مہم کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کریں گے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے مطابق بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا ویکسین کا آغاز…
براڈ شیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوٹی ہوئی دولت کا ڈھول پھٹ چکا، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک سے لوٹی ہوئی دولت علیمہ خان کی سلائی مشین سے نکلی۔اپنے ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوٹی ہوئی دولت…
وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسینیشن کمپیٹنگ کا آغاز کردیا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=grKPDC17Elk
امریکی جاسوس کس خفیہ بیماری کا شکار، کیا اس کے پیچھے روس ہے؟
امریکی جاسوس کس خفیہ بیماری کا شکار، کیا اس کے پیچھے روس ہے؟مارک پولیمروپولوس اپنی بیماری کو اپنے روس کے دورے کے تناظر میں دیکھتے ہیںوہ بالآخر یورپ اور یوریشیا میں خفیہ آپریشنوں کے قائم مقام چیف بننے والے تھے اور ماسکو کی کارروائیوں کو بے…
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد حامیوں کو آنگ سان سوچی سے متعلق تشویش
میانمار میں فوجی بغاوت: آنگ سان سوچی سے متعلق حامیوں کو تشویش، امریکہ کی جانب سے پابندیوں کی تنبیہبہت سے ارکان پارلیمان کو دارالحکومت میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ہی نظر بند کر دیا گیا ہے لیکن این ایل ڈی کے ایک رکن نے اسے ایک کھلا حراستی…
بی جے پی نوجوان مسلم رہنما کے پیچھے پڑ گئی، عدم گرفتاری پر احتجاج کی دھمکی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آج امارات میں 3310 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 7 کا انتقال ہوگیا، وزارت صحت
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے 2 فروری تک کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارات میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 81 ہزار 635 کورونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے بتایا کہ امارات میں 24 گھنٹوں…
کشمالہ طارق نے کشمیر ہائی وے حادثے پر لب کھول دیے
وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے کشمیر ہائی وے پر ہونے والے حادثے کے حوالے سے لب کھول دیے۔ایک بیان میں کشمالہ طارق نے کشمیر ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے سے متعلق کہا کہ وہ اور اُن کے شوہر ایک گاڑی میں تھے جبکہ بیٹا پیچھے دوسری…
دبئی میں کورونا کی دوسری لہر، حفاظتی تدابیر مزید سخت
دبئی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے نتیجے میں حکومت نے عالمی وباء کی روک تھام کے لیے ایس او پیز مزید سخت کردیے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں انسداد کورونا کے لیے کام کرنے والی کمیٹی نے نئی ہدایات جاری کرنے کی سفارش کی ہے۔دبئی…
کورونا ویکسین اسلام آباد سے کراچی پہنچادی گئی
کورونا ویکسین لے کر نجی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی ہے۔حکام کے مطابق کمرشل فلائٹ سے سائنو فارم ویکسین کی 83ہزار خوراکیں کراچی پہنچائی گئی ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر سیکریٹری صحت سندھ کاظم جتوئی اور ڈائریکٹر ای پی آئی اکرم…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، پائلٹ فہد سلطان گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پائلٹ فہد سلطان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پائلٹ فہد سلطان کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم پائلٹ پاکستان سے برطانیہ فرار ہونے…
بوٹ بیسن قتل واقعہ، پولیس کو الطاف عرف طوفان کی تلاش
کراچی کے علاقے کلفٹن بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ کی قریبی گلی میں لڑکے اور لڑکی کے قتل کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس کو مقتولہ عینی کے شوہر الطاف عرف طوفان کی تلاش ہے جو واقعے کے بعد سے غائب ہے۔پولیس کے مطابق الطاف عرف طوفان ہجرت…
پی ٹی آئی حکومت پٹرول پر عوام سے 40 روپے ٹیکس لے رہی ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پٹرول پر عوام سے 40 روپے ٹیکس لے رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ٹیلی فون پر لگے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
کورونا وائرس کی قسم ’کینٹ‘ میوٹیشن کے بعد مزید طاقتور ہوگئی
برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم کینٹ (kent) میوٹیشن کے بعد مزید طاقتور ہوگیا ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قسم انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے کر مدافعتی نظام میں داخل ہونے کی طاقت رکھتا…
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی قائد جماعت اہلسنّت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سے…
The post راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی قائد جماعت اہلسنّت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سے ملاقات کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}