جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹھٹھہ، پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو والد سمیت 4 افراد نے تشدد کے بعد پانی میں ڈبو کر قتل کیا، لڑکی کے شوہر کی مدعیت میں گاڑھو تھانے میں 4 افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قتل کی…

’پاکستان فٹبال لیگ‘ کے کراچی میں انعقاد کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) اشفاق گروپ نے ملک میں فرنچائز فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے لیگ کیلئے بین الاقوامی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، فرنچائز بیسڈ فٹبال لیگ کو ’پاکستان فٹبال لیگ‘ کا نام دیا گیا ہے، لیگ…

نو منتخب اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی انوار الحق نے حلف اٹھا لیا

آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر انوار الحق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر انوار الحق سے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب آزاد جموں کشمیر اسمبلی میں…

معلوم نہیں تھا ہمارے ساتھ درندہ صفت انسان موجود ہے، والد ماہم

کراچی کے علاقے کورنگی میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی ماہم کے والد عبدالخالد نے کہا ہے کہ ملزم ذاکر ہمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا کھاتا پیتا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں ماہم کے والد نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہمارے ساتھ درندہ صفت انسان موجود…

تیزی سے صحتیاب ہورہی ہوں، مریم نواز

کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ تیزی سے اس موذی مرض کو شکست دے رہی ہیں۔مریم نواز کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی کے دوران مسلم لیگ نون کی نائب…

کالا باغ: باپ کا کان کاٹنے والا نشئی بیٹا گرفتار

پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالا باغ میں نشئی اور نالائق بیٹے کے ہاتھوں باپ کا کان کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں…

شاہد آفریدی کے پی ایل میں ایکشن دکھانے کیلئے پُرجوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق  مایہ ناز آل راؤنڈر کشمیر پریمیئر لیگ میں ایکشن دکھانے کیلئے پُرجوش نظر آرہے ہیں۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مظفرآباد کے حسین نظاروں…

ریلوے کی تنخواہ بند کرنے، اضافی کرایہ لینے کی دھمکی

پاکستان ریلوے کی جانب سے ملازمین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ 31 اگست تک تمام ملازمین کورونا وائرس کی ویکسینیشن کرا لیں ورنہ یکم ستمبر کو ان کی تنخواہ بند ہو جائے گی۔آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے کراچی کے سینٹرل پولیس آفس میں ویکسینیشن نہ…

کورونا کے باوجود ملک کا جی ڈی پی بڑھ گیا، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے باوجود ملک کا جی ڈی پی بڑھ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا قابو میں ہے، اگر احتیاط کریں گے تو مزید قابو میں رہےگا، ملک میں صحیح فیصلے کیے اس لیے صورتحال بہتر ہے۔عالمی وبا کورونا…

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کو معاف کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپنی جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کو معاف کر دیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان نے…

4 لاپتہ بچیوں کا معاملہ، ملزم ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس ہو جائیں گے

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والی4 بچیوں  کے واقعے پر ایس پی کرائم ریکارڈ آفس محمد عمران کا کہنا ہے کہ  بچیوں کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔انہوں نے 4 لاپتہ بچیوں سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ملزمان…

پشاور اور ایبٹ آباد میں کورونا پابندیاں عائد

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور اور ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد میں پابندیوں کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا، پشاور اور ایبٹ آباد میں رات 8…

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات میں اضافہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتوا مقدمات میں اضافہ ہو رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 379 تک پہنچ…

میرے گھر کوئی چوری نہیں ہوئی، مولانا عبدالخبیر آزاد

خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد نے گھر میں چوری کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرےگھرکوئی چوری نہیں ہوئی، رہائشگاہ کے باہر دفتر سے ایک ملازم کا فون چوری ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دفتر سے موبائل…