دس سالہ بچی کا انوکھا ریکارڈ
سانوی ایم پرجیت نامی دس سالہ بچی نے ایک انوکھا ریکارڈ بنایا ہے. بچی نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں تقریبا 33 کھانوں کی ڈشز تیار کرکے اپنا نام ایشیاء بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سانوی نے اتنے…
امریکی خاتون سیاستدان کا ’خود پر جنسی حملہ` ہونے کا انکشاف
امریکی خاتون سیاستدان الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا انکشاف: ’مجھ پر جنسی حملہ ہوا تھا‘سوموار کی شب انسٹاگرام لائیو میں 31 سالہ اوکاسیونے اپنے جنسی استحصال کے بارے میں بہت کم انکشاف کیا لیکن کہا: ’جب ہم کسی صدمے سے گزر چکے ہوتے ہیں تو اسی…
کورونا وائرس: سعودی عرب نے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگادی
کورونا کیسوں کے باعث پاکستان، بھارت، امریکا سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے، عمل درآمد آج سے ہوگا۔ سفارتکار، ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل…
بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی شادی کے بعد پہلی سیلفی کے چرچے
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی نوبیاہتا بیٹی بختاور بھٹو کی شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ سیلفی کے چرچے ہو رہے ہیں۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر جاری سیلفی میں بختاور خود گاڑی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات آج سے کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے مزارات آج سے کھول دیئے گئے ہیں۔صوبے بھر میں موجود مزارات کورونا وائرس کی ایس او پیز کے تحت کھولے گئے ہیں، مزار پر آنے جانے والوں کو ایس او پیز کا پورا خیال رکھنا ہو…
سی پیک ملک کے روشن مستقل کی ضمانت ہے ، جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کے روشن مستقل کی ضمانت ہے جبکہ گوادر پورٹ کی مکمل فعالیت سے ترقی وخوشحالی آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے…
‘لگتا نہیں راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں’
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ لگتا نہیں جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں۔
ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کراچی ٹیسٹ کی طرح ہی لگ رہی ہے یہاں کی کنڈیشنزبادلوں کی وجہ سے…
پھیپڑوں کی صلاحیت میں مزید بہتری کیسے لائیں؟
کچھ سانس لینے کی مشقیں پھیپھڑوں کو زیادہ موثر انداز میں کام کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ سانس کی قلت اُس وقت ہوتی ہے جب کسی کے پھیپھڑوں کی گنجائش محدود ہوجاتی ہے۔
پھیپھڑوں میں آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تبادلہ ہوتا ہے جو جسم کے کام…
‘اسپیس پروگرام ایران کےبیلسٹک میزائل کوفروغ دےسکتاہے’
امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپیس پروگرام ایران کے بیلسٹک میزائل کوفروغ دے سکتا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بیان پر تہران نے ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسپیس پروگرام تجارت بڑھانےکےلیےہے،کسی معاہدےکی خلاف ورزی…
امریکا میں فائرنگ، ایف بی آئی کے 2 ایجنٹس ہلاک
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کر کے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین زخمی بھی ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران…
جوہری ڈیل پر ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا، امریکا
امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جوہری ڈیل بحال کرنے سے متعلق ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا۔ ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی تعمیل پر واپس آیا تو امریکا بھی ایسا ہی…
زارا ہیٹ کی – 2 فروری 2021 | علامہ اقبال کا مجسمہ لاہور میں پاکستان میں ٹرینڈ بن گیا
https://www.youtube.com/watch?v=7HlBcb6n7KY
پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلیے حمایت جاری رکھےگا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کے اقدام کےمنافی ہے اور اب بھارت کا اپنا میڈیا بھی مودی ظلم وستم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کشمیرکانفرنس سے خطاب کرتے…
میانمار میں فوجی بغاوت پر امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آگیا
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنا فوجی بغاوت ہے۔ دنیا کو میانمار میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کااحترام کرنا ہوگا۔
ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں کہا کہ جاپان اوربھارت سےبات چیت جاری…
ڈان نیوز 9 بجے کی سرخیاں | پاکستان میں کورونا ویکسین ڈرائیو کا آغاز | 2 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=RTzSKutyWqg
ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا
ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ ویکسی نیشن مہم کا آغاز این سی اوسی اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا۔
تفصیلات کے مطابق چین نے سائنو فارم ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز کی پہلی کھیپ…
براڈ شیٹ انکوائری کمیشن، سیکرٹریٹ شریعت عدالت میں قائم کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: براڈشیٹ انکوائری کمیشن کے عملی اقدام کے سلسلے میں حکومت نے بڑا اعلان، براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعیت عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ طارق محمود کمیشن سیکرٹریٹ کے رجسٹرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام…
قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی یا سیاسی دشمنی! – حامد ریاض ڈوگر
لاہور کے ترقیاتی ادارے ایل ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے روز ایک گرینڈ آپریشن کیا، جس کے دوران نواز لیگ کے رہنمائوں کھوکھر برادران کے ملکیتی ’’کھوکھر پیلس‘‘ کے عقبی حصے میں دروازہ اور…
کورونا سے مزید 56 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 56مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 802ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 56مریض انتقال کرگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔…
بھارت، بچوں کو پولیو قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں انتہائی سنگین لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی سے تقریباً 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع…