بلاول بھٹو کا کورونا کے شکار قائم علی شاہ سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے شکار سید قائم علی شاہ سے ٹیلیفون پر بات کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید…
ٹوکیو اولمپکس: برازیل فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ…
عمران خان کی وجہ سے ملک میں ناامیدی بڑھ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک میں ناامیدی بڑھ رہی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ نااُمیدی…
فیکٹری مالکان نے سیمنٹ بیگ کی قیمت دو دن میں 25 روپے بڑھا دی ہے، آصف سعید
سیمنٹ فیکٹری مالکان نے 2 دن میں ایک بیگ کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کردیا۔جنرل سیکریٹری سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن آصف سعید نے کہا ہے کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان نے 2 روز میں سیمنٹ کے ایک بیگ کی قیمت میں 25 روپے اضافہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم ہاؤس کا کمرشل استعمال، حکومتی و اپوزیشن ارکان کی رائے
وزیراعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد کے استعمال کے معاملے پر اپوزیشن نے تنقید اور حکومتی ارکان نے حمایت کردی۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس ایسی جگہ ہے جہاں قومی راز ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ریڈ زون یا وزیراعظم ہاؤس…
خالد منصور کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے؟
وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) امور کے لیے خالد منصور کو معاون خصوصی تعینات کیا ہے۔خالد منصور اب تک کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے ہیں، اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خالد منصور حب پاور کمپنی کے چیف…
اسلام آباد کی سیل کی گئی گلیوں سے پولیس اور انتظامیہ غائب
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیل کی گئی 27 گلیوں میں پولیس اور انتظامیہ کہیں نظر نہ آئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کی 27 گلیوں کے 600 مکانات میں 2 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی اطلاعات سامنےآنے پر انہیں سیل کردیا تھا۔ضلعی…
خبر وار – 3 اگست 2021 | نور مقدم قتل کیس کی تفتیش کہاں تک پہنچی ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=iTQ-xMxDi40
وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMO.GOV.PKپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر…
ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی او سی کے اجلاس میں کیے گئےاسمارٹ لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کے فیصلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے ہوگا جس کے مطابق…
سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے،کراچی اورحیدرآبادشہرویکسی نیشن میں سب سےپیچھےہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری 03 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=DDOdqIIL7H0
چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ہوم…
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی نے غیرملکی سیاحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کی مقبولیت میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے، حال ہی میں اسکردو آنے والے امریکی اور برطانوی سیاحوں نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پاک فوج اور سول انتظامیہ کے اقدامات کی دل کھول کر تعریف کی۔غیرملکی…
ٹوکیو اولمپکس: 11ویں روز چین 32 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
ٹوکیو اولمپکس کے گیاریویں روز میزبان جاپان دو روز بعد دو گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا، جرمنی، نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈ نے چار، چار طلائی تمغے جیت لیے۔ٹوکیو اولمپکس میں 32 گولڈ میڈل کے ساتھ چین پہلے جبکہ امریکہ 22 گولڈ میڈل کے ساتھ…
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیا
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ستارہ بلند ہونے لگا، بنگال ٹائیگرز نے آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست دے دی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا…
دنیا کی قیمتی ترین پنکھ والی بطخ!!
ہر سال موسم گرما میں تقریباً چار سو شکاری شمالی یورپی ملک آئس لینڈ کے ایک چھوٹے اور دور دراز جزیرے کا رخ کرتے ہیں جو کہ خلیج بریزفورزو میں واقع ہے۔یہ شکاری ایک غیر معمولی خزانے کی تلاش میں دنیا کے اس دور دراز اور انتہائی سرد خطے میں…
نواز شریف کو کرکٹ کا بہت شوق تھا ، وہ اتفاق سے وزیراعظم بن گئے ، وزیراعظم عمران خان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ImZmQ6wbEW8
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFrank Gardner،تصویر کا کیپشنخلیجِ اومان میں بحری قزاقوں کو دور رکھنے کے لیے تجارتی جہاز سکیورٹی…
افغانستان: طالبان کی پیش قدمی کے بعد خواب چکنا چور ہو گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=QIlvI8_DD6I