مظفرآباد: کورونا کیسز روکنے کیلئے جزوی لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کے لیے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رہیں…
پنجاب: محرم الحرام میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔محکمہ صحت کا ڈپٹی کمشنرز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جبکہ محرم الحرام میں مجالس کے انعقاد کے لیے تفصیلی ایس او پیز بھی جاری…
آصف علی زرداری کو چیلنج کوئی کٹھ پتلی نہیں کرسکتا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو چیلنج کوئی کٹھ پتلی نہیں کرسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ…
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 نوجوان شہید، پاکستان کی مذمت
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی قابض فوج نے جعلی مقابلے میں ایک بے گناہ کشمیری کو شہید…
کابینہ اجلاس: وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل سرگرمیوں کیلئے استعمال سے متعلق معاملہ مؤخر
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق وفاقی کابینہ اراکین نے وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل سرگرمیوں کے لیے استعمال سے متعلق معاملہ مؤخر کردیا۔اس میں کہا گیا کہ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ…
ساہیوال: شادیاں کرکے زیوارت اور رقم ہتھیانے والے گروہ کا انکشاف
ساہیوال میں شادیاں کر کے سسرال سے طلائی زیورات اور رقم ہتھیانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ بہادر شاہ کے علاقے سے گروہ کا مرکزی ملزم فیصل احسن کا بیٹا گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عبدالاحد کو مرکزی ملزم کی…
اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا یافتہ مجرموں کے وکلاء سے دوبارہ دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔عدالت عالیہ نے وکلا کو 9 اگست کو مجرموں کی اپیل پر دوبارہ دلائل…
چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نام
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا…
جب ٹیم ٹھیک نہ ہو اکیلا کپتان کیا کرسکتا ہے، پی اے سی کی ذیلی کمیٹی
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔کمیٹی نے کہا کہ جب ٹیم…
اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کا ووٹنگ مشین کو تسلیم کرنے سے انکار
اپوزیشن کی دوبڑی جماعتوں نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین الیکشن کمیشن کی سفارشات کے مطابق بنائی…
آج سندھ میں کورونا کے 2438 کیسز رپورٹ، 12 مریضوں کا انتقال
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 19427 ٹیسٹ میں 2438 مثبت کیسز آئے۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں آج 23.5 فیصد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، آج اس عالمی وبا کے مزید 548…
نذیر چوہان کی رہائی پر سماعت کل تک ملتوی
تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی رہائی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر سے زبانی کے بعد تحریری معافی بھی مانگ لی۔شہزاد اکبر نے دوسری طرف نذیر چوہان کو معاف بھی کردیا اور…
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں۔ نئے وبائی لاک ڈاؤن کی سیاست | 03 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=rNkPsyp_lOs
ری پلے | پاکستان ہاکی کے اصل مسائل کیا ہیں؟ | 03 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=jcQlDR5fuaU
لاک ڈاؤن کے معاملے پر کون سیاست کر رہا ہے؟ | ناصر حسین | عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GVjMn-9VF3I
خبر آنکھ | اسلام آباد ای 11 متاثرین کے ساتھ خصوصی شو ابسا کومل | 3 اگست 2021
https://www.youtube.com/watch?v=frBURCsJoEM
میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو، علی نواز اعوان و شکور شاد میں شدید تلخ کلامی
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، اجلاس کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان آپس میں الجھ پڑے۔ایوان…
قانون سے کوئی بڑا نہیں، ملک میں یہی جنگ چل رہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی قانون سے بڑا نہیں، 3 سال سے یہی جنگ چل رہی ہے۔اسلام آباد میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چیلنج کرنے سیاست میں آئے تھے۔انہوں…
سعودی خاتون نے بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک تیار کرلیا
سعودی عرب میں ایک خاتون نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک بناکر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرالیا ہے۔عرب میڈیا کی روپرٹ کے مطابق ایک اسکول پرنسپل نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ساڑھے تین لاکھ ڈھکنوں سے…