جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کا ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

عمران خان نے شوگر ملز کے مرکزی دروازوں پر کیمرے نہ لگنے اور ٹیکس تفصیلات چھپانےکے قانون میں ترمیم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے شوگر ملز پر 15 روز میں سی سی ٹی وی کیمرے  لگانے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ بھی دی گئی، جس…

پاکستان کا جوہری ہتھیار لے جانے والے غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل غزنوی (حتف تھری) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بیلسٹک میزائل 290 کلومیٹر تک جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت…

کیا وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز دینا آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ہے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے وزیر اعظم کے ممبران پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے پر اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل حکومت سے ہدایات لے کر…

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 649 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ 720 میں افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کوروناصورتحال پر اپنے…

آنگ سان سوچی کے خلاف غیر قانونی کمیونیکیشن آلات استعمال کرنے کا مقدمہ

میانمار میں فوجی بغاوت: آنگ سان سوچی سے متعلق حامیوں کو تشویش، امریکہ کی جانب سے پابندیوں کی تنبیہبہت سے ارکان پارلیمان کو دارالحکومت میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ہی نظر بند کر دیا گیا ہے لیکن این ایل ڈی کے ایک رکن نے اسے ایک کھلا حراستی…

پاکستان کا شمار جمہوریت کی جگہ ’ہائبرڈ نظام‘ والے ممالک میں کیوں؟

ڈیموکریسی انڈیکس 2020: پاکستان کا شمار ’ہائبرڈ نظام‘ والے ممالک میں، جمہوریت کے اعتبار سے 105ویں نمبر پررپورٹ میں پاکستان کو ترکی، نائجیریا اور بنگلہ دیش کے ساتھ ’ہائبرڈ نظام‘ والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رپورٹ کی…

ایف آئی اے نے جسٹس فائز عیسیٰ کے موبائل ہیکنگ کی تحقیقات شروع کردی، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ سائبر کرائمز ونگ کے سربراہ جعفرخان تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایف آئی اے فرانزک ٹیم کا سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فون ہیکنگ کی شکایت بھی ایف آئی اے کو جمع کرواچکے…

ایوان میں جھوٹ بولاگیا 850 پاٹلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری ایوی ایشن انڈسٹری بیٹھ گئی، ایوان میں جھوٹ بولاگیا کہ 850 پاٹلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، جس کے بعد ہماری ایئرلائن امریکہ اور یورپ نے بند کر دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار…

جلد بازی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹرین کی آمد سے بے خبر نوجوان کو پٹری سے موٹر سائیکل لے جانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں موٹر سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا جبکہ اس کی موٹر سائیکل تباہ ہوگئی، مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل…

دبئی کے شہریوں کیلئے ایک اور ویکسین منگوا لی گئی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں فائزر اور چینی ویکسین کے بعد اب آکسفورڈ ۔ ایسٹرا زینیکا کی ویکسین بھی لگائی جائے گی۔سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت سے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ دبئی پہنچ چکی ہے۔اس سے قبل دبئی کے شہریوں کو…

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہری کی تجویز پر عمران خان کا ایکشن

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہری کی تجویز پر ایکشن لے لیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق ریڈ زون کے اطراف کچی بستی کے غریب مکینوں کیلئے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لکڑیاں لے جانے کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت…

پنجاب میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ دوسرے مرحلے میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی…

ناردرن یورپ کے پاکستانی فزیشنز کی تنظیم اور آئرش پاکستانی پروفیشنل ایسوسی ایشن میں معاہدہ

ناردرن یورپ کے پاکستانی فزیشنز کی تنظیم ( APPNE) اور آئرش پاکستانی پروفیشنل ایسوسی ایشن( IPPA) نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔اس حوالے سے دونوں تنظیموں کا ایک مشترکہ آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں نومبر 2019 میں طے پانے والے ایم او…