جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر مونس الہٰی کی وضاحت

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی نے پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر وضاحت دے دی۔سوشل میڈیا پر جاری وضاحتی بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ میری کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی پوشیدہ اثاثے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ…

خدمت کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔ ارکان پنجاب اسمبلی محمد شفیق اور نذیر بلوچ نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ وزیراعلی عثمان بزدارنے کہا کہ پروپیگنڈا کی…

اپوزیشن چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتی ہے، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایوان صدر آرڈیننس کی فیکٹری بن چکی ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہاکہ جو آرڈیننس آئے صدر دستخط کر دیتے ہیں، پوری اپوزیشن چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس کو مسترد کرتی…

وزیراعلیٰ پنجاب کی لوکل گورنمنٹ نظام کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لوکل گورنمنٹ نظام کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مجوزہ مسودے کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ کا…

وزیراعظم کی عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال…

یہ امتحان ہورہا ہے یا کمبائنڈ اسٹڈی؟

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں لائن مینوں کی بھرتی کا امتحان کمبائن اسٹڈی کا روپ اختیار کرگیا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں لائن مینوں کے امتحان میں زبردست بھائی چارہ دیکھنے میں آیا۔سوات میں امیدواروں نے مل جل کر پیسکو لائن…

وزیراعلیٰ پنجاب سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور میں پارٹی عہدیداروں اور پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے سامنے خوب شکوے شکایات کیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے…

میرپورخاص: ضلعی بار ایسوسی ایشنز کا ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے قیام کا مطالبہ

میرپور خاص میں ضلعی بار ایسوسی ایشنز نے ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے قیام کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ضلعی بار ایسوسی ایشنز نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو خط لکھا۔  مذکورہ خط کی کاپی قائمہ کمیٹی کے دیگر ارکان کو بھی…

لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ حکومت پر برہم

لاپتا افراد مطلوب نہیں تو ان کے خاندان کی کفالت کون کرے گا؟ ریاست پوری فیملیز کو دشمنی پر کیوں مجبور کررہی ہے؟سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ حکومت پر برہم…

عدالت نے کلبھوشن کو وکیل کی فراہمی کی ایک اور مہلت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوش جادھو کو وکیل کی فراہمی ایک اور مہلت دے دی۔اٹارنی جنرل نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ بھارت چاہتا ہے قونصلر رسائی کے نام پر ان کے نمائندے اکیلے کل بھوشن سے ملیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی…

ہر سال 1 ٹریلین ڈالر محفوظ ٹیکس پناہ گاہوں میں جاتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر سال 1 ٹریلین ڈالرز محفوظ ٹیکس پناہ گاہوں میں جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے تحت ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 1 ٹریلین ڈالر…

وزیراعظم نیب آرڈیننس کے بعد اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جلد مشاورت کی تصدیق کی ہے۔چیئرمین نیب کی مدت ملازمت سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپنا موقف دے دیا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی…

پیرس: انٹونی بلنکن کی فرانسیسی صدر میکروں سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیرس میں فرانسیسی صدر میکروں سے ملاقات کی۔ پیرس سے امریکی حکام کے مطابق ملاقات میں امریکا اور فرانس کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق بات ہوئی۔امریکی حکام نے مزید بتایا کہ اس موقع پر رواں ماہ ہونے والی…

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس کی افغان نائب وزرائے اعظم سے ملاقات

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے کابل میں طالبان کے نائب وزرائے اعظم ملا عبدالغنی برادر اور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے انخلا کے خواہشمند افراد کے لیے محفوظ راستوں کی فراہمی…

پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کریگی، بلاول بھٹو خطاب کریں گے، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 17 اکتوبر کو باغ جناح میں جلسہ اور پاور شو کا فیصلہ کیا گیا۔ صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ کراچی جلسے سے چیئرمین…

چیئرمین نیب تعیناتی آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے آگئے

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے آگئے۔ کل جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بنیادی خدو خال واضح ہوگئے ہیں، جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق…

زلفی بخاری کی جانب سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے اعزاز میں عشائیہ

زلفی بخاری کی جانب سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں صدر مملکت عارف علوی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور سینیٹر فیصل واوڈا نے شرکت کی۔ عشائیے میں شرکت کرنے والے وفاقی وزرا میں…