جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ نے کے ایم سی کو کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم دے دیا

کراچی میونسپل کارپوریشن اور کے۔الیکٹرک کے درمیان واجبات کی ادائیگی پر تنازع کے کیس میں سپریم کورٹ نے لوکل گورنمنٹ کراچی کو تنازعات کے حل کے لیے کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز کے ایم…

محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی نے بغیر پوچھے مجھے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا…

وزراء نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کر دی ہے، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ وزراء  نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کردی ہے، الیکشن کمیشن کے تحفظ کے لیے اے این پی اپنا کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر حیدر  ہوتی نے کہا کہ…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال اجنبی کام نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کروانے کےخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف درخواست نمٹادی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے درخواست…

کورونا ویکسین بچوں کے لیے محفوظ اور ضروری ہے، ماہرین

بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اب تک 211 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں اٹھارہ سے پانچ سال تک عمر کے 177 بچے شامل ہیں جبکہ ایک سال سے لے کر پانچ سال…

عامر کو ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا، جبکہ وہاب ریاض، محمد حفیظ، کامران اکمل اور عمر اکمل ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہیں ہیں۔ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ کی اے پلس کیٹیگری میں عبداللّٰہ شفیق، خوشدل شاہ، نسیم شاہ، صہیب…

بچوں کی دیکھ بھال سے انکار پر DPO چکوال کی لیڈی اہلکار کو سزا

بچوں کی دیکھ بھال سے انکار پر ڈی پی او چکوال نے لیڈی اہلکار کو سزا دیتے ہوئے انہیں 24 گھنٹے تھانےمیں ڈیوٹی انجام دینے کا حکم دے دیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) پنجاب راؤ سردار علی خان نے ڈی پی او چکوال کے لیڈی اہلکار کو سزا دینے کا…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

18 سال بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق  پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب…

خاتون اوّل بشریٰ عمران کا ذہنی امراض کے اسپتال کا دورہ

لاہور میں خاتونِ اوّل بیگم بشریٰ عمران نے ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔بشریٰ بی بی نے اس موقع پر اسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتونِ اوّل نے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر…

فُٹ بال شائقین نے بلی کو اونچائی سے گرنے سے بچا لیا

سوشل میڈیا سائٹس انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں فٹ بال شائقین نے کئی فٹ اونچائی سے گرتی بلی کو بچاتے ہوئے تمام کراؤڈ کے دل جیت لیے ہیں۔وائرل ہوتی ویڈیو امریکا کے شہر میامی میں فٹ بال میچ کے دوران بنائی گئی…

44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44 بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچے گی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو خوش خبری سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک 40 بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی۔ذرائع کا اس…

زیادتی کے ملزم عزیز الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج

لاہورکی مقامی عدالت نے مدرسے کےطالب علم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمٰن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست خارج کر دی۔لاہور(نمائندہ جنگ) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں مدرسہ...ملزم عزیز الرحمٰن کے وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مؤقف اختیار کیا…

وزارت داخلہ کا اضافی پاسپورٹ منسوخی پر ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو اضافی پاسپورٹ منسوخی کے لیے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے…

امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کے پاکستان سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے۔رضا ربانی نے کہا کہ  امریکا کو…

سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے، شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو میں شہلا رضا نے کہا کہ جرنلسٹ اور جرنلزم پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ فیک نیوز…

وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان  سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے  ملاقات کی۔ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران…

وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی، پی پی وفد حمایت کا یقین دلانے الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نیر بخاری نے کہا کہ ان کا اور الیکشن کمیشن کا موقف…