پی ڈی ایم کی اہم بیٹھک سے قبل، PPP کا اہم اجلاس طلب
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اہم بیٹھک سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس آج 1…
میرا پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اُن کا پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جہاں سے چاہیں سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں، میری خواہش ہے مولانا فضل…
پی پی سینیٹر کی شہر یار آفریدی کی تعریف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر رخسانہ زبیری نے سینیٹ میں سابق وزیرِ مملکت برائے داخلہ اور موجودہ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی کارکردگی کی تعریف کر دی۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر رخسانہ…
کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ادارہ خود کرپٹ ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہ ہو وہ ملک نہیں چل سکتا، ایوان میں گیس اور بجلی مہنگی ہونے پر بات نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم یہی کہہ رہی ہے اس طرح ملک نہیں چل…
سبطین خان کی پیشی، نون لیگی کارکنوں کے نعرے
لاہور کی احتساب عدالت میں وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان اپنے خلاف کیس کی سماعت کے موقع پر پیش ہوئے تو وہاں موجود نون لیگی کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان کا کہنا تھا کہ…
معمر افراد کیلئے ایسٹرازینیکا ویکسین کا انتظار ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ایسٹرازینیکا کی ویکسین اس مہینے پاکستان آجائے گی، اس کے علاوہ محدود مقدار میں فائزر کی میسنجر آر این اے ویکسین بھی مارچ میں آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ روسی ویکسین اسپوتنک بھی اسی سہ ماہی میں دستیاب ہونے کا…
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار
اس سے قبل راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔کپتان بابر اعظم کہتے ہیں پنڈی کی وکٹ کراچی جیسی لگ رہی ہے،…
اہلیہ کے بعد عامر لیاقت کی بھی اداکاری کے میدان میں انٹری
خیال رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سیدہ طوبیٰ عامر کے ساتھ دوسری شادی ہے، اُن کی پہلی اہلیہ بُشریٰ اقبال تھیں جن سے اُن کی طلاق ہوچکی ہے۔بشریٰ سے اُن کے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، دونوں بچے اپنی والدہ کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔بشکریہ…
اسٹیل مل کا عملی طور پر وجود نہیں، آج تالا لگانے کا حکم دینگے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے اسٹیل مل ملازمین کے پروموشن کیس کی سماعت میں اسٹیل مل کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ اسٹیل مل سے سب کو فارغ کرنے اور آج اسٹیل مل کو تالا لگانے کا حکم دیں گے،عملی طور پر اسٹیل مل…
گڑ کے حیران کن فوائد
گڑ کا موازنہ اگر چینی کے ساتھ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے کتنی نقصان دہ ہے جبکہ گڑ ہماری صحت پر بے شمار اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کھانے سے صرف جسم کو کیلوزیر حاصل ہوتی ہیں جو کہ جسم…
پولیس مقابلہ کیس، ملزم کو بری کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلہ کیس میں ملزم کو بری کرنے کا حکم سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پولیس مقابلہ کیس میں ملزم ایاز کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا گیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے ملزم ایاز کی قید کی سزا ختم کرتے ہوئے اسے بری کرنے…
یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں، یہ لوگ وزیرِ اعظم عمران خان سے این آر او چاہتے ہیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی…
گوجرانوالہ، تبادلوں کیخلاف الیکشن کمیشن کا آئی پنجاب کو خط
گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے باوجود پولیس افسران کے تبادلے جاری، آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس پی صدر کے بعد ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر رضوان کو بھی تبدیل کر دیا، الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا جس میں تبادلے منسوخ کرنے…
بھارت میں ریحانہ کے ٹویٹ پر رد عمل | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pouGMudQUDY
’میں قانونی طور پر مردہ قرار دی جا چکی ہوں‘
فرانسیسی خاتون کی خود کو قانونی طور ’مردہ‘ قرار دینے جانے پر زندہ ثابت کرنے کی جدوجہدجین کو گذشتہ تین برس سے زیادہ عرصے سے قانونی طور پر مردہ قرار دیا جا چکا ہےزندہ یا مردہجین ایک سرکاری دستاویزات دکھاتے ہوئے جن کے مطابق وہ زندہ نہیں ہیں…
نادیہ خان شوہر کا سرپرائز دیکھ کر دنگ رہ گئیں
خیال رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے ہمراہ ہنی مون منانے کے لیے وادیٔ سوات گئی ہوئی تھیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔واضح رہے کہ نادیہ خان گزشتہ ماہ ریٹائرڈ پی اے ایف…
مجھے تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ سے کوئی مسئلہ نہیں: یاسر حسین
یاد رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اُردو زبان میں ڈب کرکے گزشتہ سال یکم رمضان سے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…
پنڈی ٹیسٹ کیلئے دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل دونوں ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جنوبی افریقا 24 سال بعد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ٹیسٹ میچ…
کراچی: دودھ کی دکان اور کباڑ میں آگ لگنے کے واقعات
کراچی میں صفورہ گوٹھ میں دودھ کی دکان جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں کباڑ میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کے مطابق صفورہ گوٹھ میں رہائشی عمارت سے متصل دودھ کی دکان میں آگ لگ گئی۔دودھ کی دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی…
عراقی معاملات میں غیر ملکی مداخلت مسترد کرتے ہیں: صدر روحانی
ایران کے صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ عراق کے اندرونی معاملات میں ایران کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔یہ بات ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزیر خارجہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مضبوط…