جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب حکومت ’ایک پیج‘ پر ہے تو سینیٹ الیکشن پر کیوں پریشان ہے؟ شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کہتی ہیں کہ جب حکومت ’ایک پیج‘ پر ہے تو سینیٹ الیکشن پر کیوں پریشان ہے؟ سینیٹ الیکشن معاملے پر حکومت کو اپنے اراکین پر اعتماد نہیں۔پی پی رہنما نے کہا کہ حکومت کہتی ہے منہگائی کم…

سعد رفیق کے خلاف نیب کے گواہ پر جرح

لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی جبکہ سماعت کے دوران نیب کے گواہ پر جرح بھی کی گئی۔مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد…

پنجاب، کے پی، کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 8 اپریل اور 29 مئی کو ہوں گے، پنجاب میں 20 جون، 16 جولائی اور 8 اگست کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، کنٹونمنٹ بورڈز…

صرف فائزر کی ویکسین16سال سے زائد عمر کو لگائی جا رہی ہے، ڈاکٹر نوشین

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ صرف فائزر کی ویکسین 16 سال سے زائد عمر کو لگائی جارہی ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹرازینیکا ویکسین آنے کے بعد 60 سال سے زائد…

4 کاروباری شخصیات کو خواجہ آصف سے جیل میں ملنے کی اجازت

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف سے 4 کاروباری شخصیات کو جیل میں ملنے کی اجازت دے دی۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ…

ڈرامے باز حکمرانوں کو فردوس عاشق جیسی خادمہ ہی سوٹ کرتی ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ڈرامے باز حکمرانوں کو فردوس عاشق جیسی خادمہ ہی سوٹ کرتی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپ جہاں دال کی دیگ دیکھتی ہیں وہاں کٹورا لے کر…

’کیا میڈیا آزاد ہے؟‘ جسٹس فائز کے سوال پر اٹارنی جنرل جواب نہ دے سکے

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سوال کہ کیا میڈیا آزاد ہے؟ پر اٹارنی جنرل خالد جاوید جواب نہ دے سکے۔سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے…

چوروں کا سرغنہ لندن میں بیٹھا ہوا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ چوروں کا سرغنہ لندن میں بیٹھا ہوا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چالیس چور ایوان میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

عمر ایوب کی سابقہ حکومتوں پر تنقید، اپوزیشن کا شدید احتجاج

قومی اسمبلی اجلاس میں آج دوسرے روز بھی شور شرابا رہا ، عمر ایوب کی سابقہ حکومتوں پر تنقید کے بعد اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔اسمبلی اجلاس کی آج کی کارروائی میں شور شرابے کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی، اس موقع پر عمر ایوب نے…

این سی او سی کی PSL کیلئے 20 فیصد تماشائیوں کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کیلئے 20 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے دی۔این سی او سی کے اجلاس میں پی سی بی حکام نے بھی شرکت کی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچز کیلئے 20فیصد…

زرداری کیخلاف واٹر سپلائی ریفرنس، نیب گواہ پر جرح مکمل

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں نیب کے گواہ پر جرح مکمل کر لی گئی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیلِ صفائی…

شہباز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں میاں شہباز شریف کا پی ای ٹی اسکین کیا جا رہا ہے، ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کیئے جائیں…

اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی ، اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے فلور نہ دینے پر اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے، اپوزیشن رکن سید نوید قمر نے ڈپٹی اسپیکر کا مائیک اتار دیا، اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔قومی اسمبلی اجلاس میں…

امریکہ میں نو سالہ بچی 531 دنوں سے حراستی مرکز میں کیوں قید ہے؟

غیر قانونی تارکین وطن: امریکی حراستی مرکز میں 531 دنوں سے قید نو سالہ بچیملک میں کام کر رہی تین قانونی امداد کی تنظیموں کے مطابق لوئسا وہ تارکِ وطن بچی ہیں جنھوں نے حکومتی حراست میں سب سے زیادہ وقت گزار لیا ہے۔ ان کا تقریباً تمام وقت ریاست…

’میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے قانونی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا ہے‘

فرانسیسی خاتون کی خود کو قانونی طور ’مردہ‘ قرار دینے جانے پر زندہ ثابت کرنے کی جدوجہدجین کو گذشتہ تین برس سے زیادہ عرصے سے قانونی طور پر مردہ قرار دیا جا چکا ہےزندہ یا مردہجین ایک سرکاری دستاویزات دکھاتے ہوئے جن کے مطابق وہ زندہ نہیں ہیں…

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کیلئے مچھلی لازمی قرار

سفید گوشت میں شمار کی جانے والی مچھلی پروٹین حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، مچھلی اومیگا3 جیسے بنیادی اہم غذائی اجزا سے بھرپور ہے، مچھلی کا استعمال نہ صرف جسم کو پتلا دبلا رکھتا ہے بلکہ دل کی بیماریوں اور فالج اٹیک سے بھی بچاتا ہے۔سال…

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز ساڑھے 5 لاکھ سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…