جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف

سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو…

گزشتہ شب کراچی کی ستمبر میں تیسری گرم ترین رات قرار

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ماہِ ستمبر میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی۔کراچی میں گزشتہ رات 2015 ء کے بعد ایک اور گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ…

کراچی: آج پارہ 40 درجے چڑھنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند ہیں، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چل…

سندھ میں صنعتوں کے دوبارہ سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ زراعت اسماعیل راہو نے ٹڈی دل کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کوروناوائرس کی طرح ٹڈی دل…

لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف آپریشن

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں پولیس کی جانب سے گداگروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بھکاریوں کو بھی کورونا ویکسین...لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران شہر بھر سے 1 ہزار 299 گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 1 ہزار 152…

کراچی میں آج شام پھر بارش کی نوید

محکمۂ موسمیات نے گرمی کے ستائے ہوئے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو آج شام پھر بارش ہونے کی نوید سنا دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا دوسرا کم دباؤ جنوب مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے زائد

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ فیصد سے کم رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے آئے ہیں،…

لودھراں: ٹریلر اور گاڑی میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع پل بازاری پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔لودھراں پولیس کے مطابق ٹریلر اور گاڑی میں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔نواب شاہ میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں آگ…

خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5 روپے مزید مہنگا ہو گیا، خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…

لاہور: بغیر اجازت دوسری شادی کرنیوالے شخص کی سزا کالعدم

لاہور ہائی کورٹ نے بغیر پہلی بیوی سے اجازت لیئے دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار دے دی۔سوشل میڈیا نے شہروں میں جہاں نوجوانوں میں بے راہ...لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے مجسٹریٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔پہلی بیوی کی شکایت…

جب نازیوں نے ’آریائی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا

جب نازیوں نے ’آریائی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہullstein bild Dtl/Getty Imagesسنہ 1935 میں جرمنی کی نازی پارٹی اور ہولوکاسٹ کے ایک اہم معمار ہینرخ ہیملر نے پانچ اراکین پر مشتمل…

طالبان سے 2 ہفتے تک کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، زلمے خلیل زاد

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے دوران اقتدار کی منتقلی عمل میں آنی تھی، لیکن اشرف غنی کے اچانک جانے سے طالبان کے…

پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے

تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔ چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔امریکا، یورپ، جاپان جانے کا زمانہ پرانا ہوگیا، جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے۔بشکریہ جنگ;} a…

پنجاب، KPK کے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

صوبۂ پنجاب اور صوبۂ خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیئے گئے اسکول آج کھل گئے۔ محکمۂ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔کوئٹہ میں درس و تدریس کا…