جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے میچ مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سنچورین میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہاکہ کافی عرصے سے…

گولڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں ہاکیاں چل گئیں

گولڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں پنجاب اور نیشنل بینک کی ٹیموں میں جھگڑا ہوگیا، کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو ہاکیاں دے ماریں۔ہاکی زمین پر چلانی ہے، ایک دوسرے پر نہیں، بلوچستان ہاکی گولڈ کپ سیمی فائنل میں پنجاب اور نیشنل بینک کی ٹیموں میں…

اپوزیشن میں نئی دراڑ، سینیٹ میں اپوزیشن کے دو بلاک بن گئے

اپوزیشن میں نئی دراڑ پیدا ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن سمیت 5 جماعتوں نے سینٹ میں 27 رکنی الگ بلاک بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل 5 جماعتوں کے سینٹ رہنماؤں کے اجلاس میں کیا…

لاہور میں طلبہ کا امتحانات ملتوی کروانے کے لیے مظاہرہ

لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر او اور اے لیول کے طلبہ نے امتحانات ملتوی کروانے کے لیے احتجاج کیا اورنعرے بازی کی۔امتحانات ملتوی کروانے کے لیے طالب علم ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور مال روڈ کو بند کرکے احتجاج کیا۔طلبہ کا کہنا تھا کہ…

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سقم تھا، اس لیے سپریم کورٹ گئے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  عثمان ڈار  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سقم تھا، اس لیے سپریم کورٹ گئے، کسی سطح پر ن لیگ نے پورے حلقے میں ری پولنگ کی بات نہیں کی۔ جیونیوز کے پروگرام  ’آج شاہ زیب خانزادہ  کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے…

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ووٹ چور پکڑے گئے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ڈسکہ سے متعلق پہلا فیصلہ ہے جس میں ووٹ چور پکڑے گئے۔جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ  کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 127 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچیج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 127 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 300 پر بند ہوا ہے۔ جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 26 کروڑ…

مریم نواز، ن لیگ ایک بار پھر فردوس اعوان کے نشانے پر

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر مریم نواز اور ن لیگ کو ہدف تنقید بنایا۔لاہور سے جاری بیان میں فردوس اعوان نے مریم نواز کو جعلی راج کماری کہہ کر پکارا اور کہا کہ وہ سرجری کے…

وزیراعظم نے بطور وزیر تجارت بھارت سے درآمدات کی منظوری دی، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بطور وزیرتجارت درآمدات کی منظوری دینا دو الگ الگ باتیں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ جب وزیر اعظم نے بھارت سے درآمدات کی منظوری دی اس وقت وہ وزیر تجارت تھے۔مشیر…

کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل، صدر دارالافتاء پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ایک بیان میں حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ مفتی اعظم…

پاکستان جنوبی افریقا میچ، بابر اعظم کب پریشان ہوئے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلی سنچری بناکر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے بابراعظم نے دوسرے میچ میں فتح کے ساتھ سیریز پاکستان کے حق میں…

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، نالے میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کٹن میں نالے پر لگی چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار دو افراد نالہ کٹن میں جا گرے۔ریسکیو اہلکاروں…

1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو یاد

1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو آج بھی یاد ہیں۔فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دوسری بار ہاکی کاعالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

محمد یوسف 6 سالہ بچے کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف 6 سالہ گوہر لیاقت کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے۔6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بالآخر محمد یوسف تک بھی پہنچ گئی۔محمد یوسف نے اس موقع پر کہا کہ کل اس…

ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل منظور

وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ورک پلیس سے متعلق ترمیمی بل کے ذریعے قانون میں خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے…

پی ڈی ایم حکومت کے بجائے آپس میں دست و گریباں ہوچکی ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی ناکامی کی وجہ بتادی۔ اُن کا کہنا ہے کہ  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے بجائے آپس میں دست و گریباں ہوچکی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ  دو…

گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں سی پیک کے تحت دیامر بھاشا…

دلچسپ مقابلہ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پچھاڑ دیا

پاکستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔سنچورین میں پاکستان اور گرین شرٹس کے درمیان پہلا میچ ہی دلچسپ رہا، جو آخری گیند تک کھیلا گیا۔گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کا 274 رنز کا ہدف 7 وکٹ کے…

کراچی: موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر پر موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز کو موصول ہو گئی۔بہادر آباد آدم جی نگر میں گھر میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، شہری نے خرید و فروخت کی ویب…

عدالت نے ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے پر پابندی لگادی

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا…