جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی…

ہم نے سانحات سے نمٹنے کیلئے تیاری کرنی ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی حقیقت ہے، ہم نے سانحات سے نمٹنے کے لیے تیاری کرنی ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کے لیے…

نیب آرڈیننس NRO نہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا یہ…

موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دسویں نمبر پر ہے، چیئرمین NDMA

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا ہے کہ تیزی سے ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام آفات و سانحات سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

متحدہ عرب امارات نے زہرہ اور سیارچے پر اپنے مشن کا اعلان کردیا

دبئی سٹی: متحدہ عرب امارات نے کامیاب مریخی مشن کے بعد سیارہ زہرہ (وینس) کے لیے اپنے خلائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور اس کے بعد اگلے عشرے میں سیارچے پر خلائی جہاز اتارنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس سال فروری میں متحدہ عرب امارات نےامید نامی…

دبئی کے حکمران شیخ محمد نے اپنی بیوی کے فونز ہیک کروائے: برطانوی عدالت

دبئی کے حکمران شیخ محمد نے اپنی بیوی کے فونز ہیک کروائے: برطانوی عدالتفرینک گارڈنر سیکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانیہ میں ایک ہائی کورٹ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم نے اپنی سابقہ…