جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی نے نئے سی ای او کی تلاش شروع کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف ایگزیکٹو ( سی ای او) کی تلاش شروع کر دی۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیر صدارت ورچوئل بورڈ آف گورنر کا اجلاس ہوا، جس میں نئے چیف ایگزیکٹو کو نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا تجربہ ہونا…

شاداب خان اور حسن علی میں ڈیل طے پاگئی

قومی کرکٹر شاداب خان اور حسن علی میں گفٹ واپسی کے بدلے کی ڈیل طے پا گئی۔ٹوئٹر پر حسن علی اور شاداب خان کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی، گفتگو کا آغاز حسن علی نے کیا اور کہا کہ برتھ ڈے بوائے گفٹ کیا چاہیے؟جواب میں شاداب ان سے یہ کہتے ہوئے…

شیر کی پبلک ٹوائلٹ میں انٹری

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شیر کو پبلک ٹوائلٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائلڈ لائف ایکو فاؤنڈیشن نامی ایک ٹوئٹر پیج کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ویڈیو میں ایک شیر کو مرد و خواتین کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلے جائیں گے۔بنگلا دیش کی ٹیم مسقط اور جنوبی افریقا کی ٹیم یو اے ای پہنچ چکی…

زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی، ماہرین کا انکشاف

نیوجرسی:  ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑرہا ہے جس کی وجہ آب وہوا میں تبدیلی کو قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین…

مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹر وے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، ایکسپریس وے کینال بینک روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ملتان روڈ، بند روڈ سے بابو صابو تک بنے گا۔ایک بیان میں عثمان بزدار…

ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ

ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے 340 بیڈز پر مشتمل ڈینگی اسپتال جلد قائم کردیا جائے گا۔سیکرٹری صحت پنجاب نے ایکسپو سینٹر کا دورہ…

پنڈورا پیپرز میں سچن ٹنڈولکر کا نام بھی شامل

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والی شخصیات میں سامنے آیا ہے۔اس حوالے سے سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری جائز ہے، جس کی تفصیلات ٹیکس حکام کے سامنے رکھی گئی ہیں۔اسلام آباد…

ملک میں کورونا سے مزید 27 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…