حکومت کراچی میں بھی ہمارے منصوبوں پر تختی لگا رہی ہے: محمد زبیر
رہنما مسلم لیگ نون محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت خود کوئی منصوبہ بنا نہیں سکتی بلکہ وہ پنجاب کی طرح کراچی میں بھی ہمارے منصوبوں پر تختی لگا رہی ہے۔نون لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں پریس…
لاہور: ایئر کوالٹی انڈیکس 179 پر پہنچ گیا
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، لاہور میں آج ایئر کوالٹی انڈیکس 179 ہو گیا ہے، جس کے بعد اسموگ کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔محکمۂ ماحولیات نے دن بدن فضائی آلودگی میں اضافے کو خطرے کی گھنٹی…
لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=46bgQKYY8PQ
بریکنگ نیوز: لاہور میں ڈکیتی کے دوران افسوسناک واقعہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=yQOg4PR190M
بریکنگ نیوز: میری ٹائم امور کی وزارت پاکستان کے عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=rK4rjnROUIs
بھارتی حیدرآباد کے دھوپ سے خشک کبابوں کی کہانی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=u3zHKzlGL18
پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی، آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین
عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، یہاں لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے…
پاکستان: کورونا وائرس سے آج بھی 42 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
سندھ میں کورونا سے مزید 8 افراد کا انتقال
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح 4 اعشاریہ 96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ یہاں مزید 8 افراد انتقال کر گئے۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 190 کورونا ٹیسٹ کے نتیجے میں 255 مثبت کیسز…
داتا صاحبؒ کا عرس، ٹریفک پلان جاری
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 978 ویں عرس کی آج سے شروع ہونے والی تقریبات کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات 26 سے 28 ستمبر تک 3 روز جاری…
پنجاب میں مزید 86 نئے کالج بنائیں گے: عثمان بزدار
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم کیئے جائیں گے۔صوبۂ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات…
پشاور: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں میں اضافہ
پشاور کے تینوں سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 348 مریض زیرِ علاج ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 22 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق پشاور کے تین سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے…
نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال
ملک بھر میں نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئیں، نادرا سروسز سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث معطل کی گئی تھیں۔ترجمان نادرا کے مطابق سسٹم اپ گریڈیشن کے بعد آج صبح 6 بجکر 50 منٹ پر تمام سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں۔ملک بھر میں…
لالیگا میں آج کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟
ایکشن سے بھرپور اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بھرپور مقابلے جاری ہیں، ایونٹ میں آج بھی پانچ میچز کھیلے جائیں گے۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ٹیموں کے درمیان پوائنٹس ٹیبل پر برتری کے حصول کے لیے جدوجہد جاری ہے، ٹاپ چار ٹیموں کے درمیان صرف…
بریکنگ نیوز: لاہور میں افسوسناک واقعہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=qLKqldZpIrg
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 26 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=uoTQu1wM11c
شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!
الینوئے: امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔
’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی…
کراچی: پولیو ورکرز کو دھمکانے والا شخص گرفتار
کراچی میں پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی پولیو ورکرز کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔پولیس نے ناظم آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے اور سرکاری اہلکاروں کو…
ملک میں سینکڑوں افراد ڈینگی سے متاثر
مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا…
مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک
صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کیڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے…