جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیریوں کے جذبے کو سلام پیش کرنے نکلے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے لیے پیغام ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کے جذبے کو سلام پیش کرنے باہر نکلے ہیں، کشمیری تہنا نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق…

بچی سے زیادتی کے مجرم کی اپیل مسترد، فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم علی حیدر عرف پپو کی اپیل مسترد کر تے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے۔سپریم…

آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک تمام کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ایونٹ کے منتظمین کے مطابق سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے قرنطینہ میں گزشتہ روز ٹیسٹ کئے گئے۔منتظمین کا کہنا تھا کہ تین روز قبل ایک…

یوم یکجہتی کشمیر، ملک کے مختلف شہروں میں یکجہتی واک کا انعقاد

آج 5 فروری کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔پشاور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے گورنر ہاؤس تک کشمیر یکجہتی واک کی جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان…

پاکستان میں امریکا، برطانیہ کی ویکسین بھی جلد دستیاب ہوگی، ذرائع وزارت صحت

وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین کی ویکسن کے علاوہ امریکا اور برطانیہ کی ویکسین بھی جلد دستیاب ہو گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے گاوی نے پاکستان کو فائزر ویکسین دینے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، کوویکس…

سوئٹزرلینڈ: خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 سال مکمل

سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔دنیا کی قدیم ترین جمہوریتوں میں سےایک سوئٹزرلینڈ ہے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق بہت دیر سے ملا تھا۔واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق…

مقبوضہ کشمیر میں وزیرِاعظم عمران خان کے پوسٹرز آویزاں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی تصویر والے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کی تصویر والے…

کراچی: کپڑے کے کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی میں سائٹ کے علاقے میں کپڑے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھا دیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ میں کپڑے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ جانے کے بعد فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے روانہ کی…

لاہور: 12 سالہ بچے کی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے رمضان کو والدہ سے ڈانٹ پڑی تو اس نے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔رمضان کی لاش کو جناح اسپتال کے مردہ خانے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 53 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی: نشے کی حالت میں اسسٹنٹ کمشنر اور ملازم گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں ریگل چوک پر نشے کی حالت میں پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر اور اس کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔مذکورہ اسسٹنٹ کمشنر کو پرائیویٹ کار پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار…

آلودگی: کراچی 10 ویں، لاہور 18 ویں نمبر پر

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج صبح 9 بجے 10 ویں نمبر پر جبکہ لاہور 18 ویں نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 165 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی…

نواب شاہ، پیپلز پارٹی کے MPA کے بنگلے پر چھاپہ

نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں پولیس نے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان محمد ڈاھری کے بنگلے پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔انچار ج سی آئی اے مبین احمد پرھیار نے میڈیا کو بتایا کہ کچے کی…

بھارتی کسانوں کا احتجاج، گوہر خان کا مودی حامیوں کو کرارا جواب

واضح رہے کہ دو ماہ سے اپنے حقوق کے لیے بیٹھے پُرامن کسانوں کی آواز دبانے کے لیے مودی سرکار نے دہلی میں انٹرنیٹ سروس معطل کر رکھی ہے۔بھارت میں گزشتہ ہفتے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں میں بدل…

آرمی چیف کا کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابلہ کررہےہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی…

صدرِ عارف علوی مظفر آباد پہنچ گئے

یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے سلسلے میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خصوصی خطاب کریں گے۔ادھر وزیرِ اعظم عمران خان آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی جائیں گے…

سونف کے حیران کن فوائد

سونف ایک جڑی بوٹی ہےجو کہ ہمارے لیے کسی تحفےسےکم نہیں ہے۔ اس کے چھوٹے چھوٹے دانے ہماری صحت کے لیے اتنے مفید ہیں کہ ہمیں اس کا اندازہ بھی نہیں ہے۔ سونف جلد کے لیے بہت فائدہ مند ہے، یہ مہاسوں کو روکنے اور خون کو صاف کرنے کے کام آتی ہے۔ یہ…

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان ٹیم بحران کا شکار

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان کیلئے مایوس کن انداز میں ہوا اور گزشتہ روز کی سیٹ جوڑی بابر اعظم اور فواد عالم جلد ہی آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 145…

یوم یکجہتیٔ کشمیر، گورنر پنجاب کا ویڈیو پیغام

آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یومِ یک جہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کشمیریوں کا سفیر…