جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مندر پر حملہ، ن لیگ کی مذمتی قرار داد قومی اسمبلی میں جمع

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے مندر پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ن لیگی قرار داد کے متن کے مطابق مندر کو نقصان پہنچانے کے واقعے سے ہندوؤں کی دل آزاری ہوئی ہے۔قرارداد میں کہا گیا کہ مندر کی توڑ پھوڑ…

ٹوکیو اولمپکس میں بہترین کارکردگی، سر سید یونیورسٹی کا ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم (سر سید یونیورسٹی کراچی)  کے لیے ان کی یونیورسٹی نے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔سر سید یونیورسٹی کے…

ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم کل شام 4 بجے ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید ایتھلیٹ ارشد ندیم کل جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ ایونٹ شام 4 بجے شروع ہوگا۔24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھاکر…

کھیلوں میں بہتری کیلئے وزیراعظم سے امیدیں وابستہ ہیں، سابق اولمپئن رشید الحسن

سابق اولمپئن رشید الحسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہاکی میں ایسے لوگ سامنے لائیں، جس سے پاکستان میں کھیل بہتر ہو۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رشید الحسن نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے کھیلوں کے حوالے سے بہت امیدیں وابستہ…

جونیئر نیشنل اسنوکر: شیخ مدثر اور زبیر طاہر کی عمدہ کارکردگی

شیخ مدثر اور زبیر طاہر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر۔21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی گولڈ (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے ایس بی کوچنگ سینٹر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 489 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 321 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کم ترین…

کشمیر پریمئر لیگ 2021 کی دلکش ٹرافی کی رونمائی

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد آفریدی، کامران اکمل، عبدالرزاق، شان مسعود اور سہیل تنویر نے ٹرافی کی رونمائی کی۔مظفر آباد میں صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان…

مظفر آباد کا نڑول کرکٹ اسٹیڈیم آج سے کے پی ایل میچز کی میزبانی کرے گا

کشمیر پریمئیر لیگ کا آغاز آج مظفرآباد کے نڑول کرکٹ اسٹیڈیم سے ہورہا ہے، جو 2005 کے زلزلے میں متاثرین کے علاج کے لئے اسپتال میں بدل دیا گیا تھا۔لاہور قلندر نے یہاں نہ صرف کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد کرکے اس گراؤنڈ کو دنیا میں روشناس کروایا…

افغان طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ بند کردی

افغان طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ بند کردی، جس کے باعث پاک افغان بارڈر باب دوستی پر ہر قسم کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھی افغانستان کیلئے باب دوستی سے ہرقسم کی آمدورفت…