جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل…

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کے وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا…

چینی جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی خدشات، انڈیا کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟

چینی جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی خدشات، انڈیا کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟راگھویندر راؤبی بی سی نامہ نگار7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپچھلے کچھ دنوں سے امریکہ میں یہ خدشہ تھا کہ آیا چین ایٹمی میزائلوں کو ذخیرہ کرنے اور لانچ کرنے کی…

نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست نہیں دیں گے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن ) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ کوئی چانس نہیں کہ نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست دیں۔نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نواز شریف کے برطانیہ میں…

نوشہرہ، کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی

نوشہرہ میں صدر بازار کے قریب کپڑے کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ نے 250 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو عملے کو آگ بجھانےمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔بشکریہ…

اسپیشل برانچ سندھ صوبے کی پولیس کا سب سے فعال شعبہ کیسے؟

سندھ میں پولیس کی اسپیشل برانچ نے سوشل میڈیا ایپ کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اپنے ملازمین کی حاضری سو فیصد یقینی بنادی ہے۔اسپیشل برانچ سندھ کا کونسا ملازم کب، کہاں اور کتنی ڈیوٹی کرتا ہے ادارے کے سرکردہ افسران کو سب علم ہوتا ہے۔پولیس…

شاہنواز دھانی نے ٹیم اسکواڈ کے ساتھ سالگرہ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ اور کھلاڑیوں نے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی کی سالگرہ بھرپور طریقے اور خوب ہنسی مذاق کرتے ہوئے منائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 23 سالہ شاہنواز دھانی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ویسٹ انڈیز…

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، یوم سیاہ منایا گیا

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کشمیریوں نے جمعرات کو یوم سیاہ منایا۔اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوششیں ناکام رہیں۔ لال چوک سری نگر کے…

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں…

روسی مکینک نے ہیڈ لائٹ سے آگ کے شعلے اگلتی کار تیار کرلی

ایک روسی  کار مکینک جو کہ کاروں کو مختلف شکلوں میں تبدیل کرنے کا جنون کی حد شوقین ہے، اس نے ایک ہوٹ روڈ  (پرانی کلاسیک کار) میں اس طرح تبدیلی کی اسکی ہیڈ لائٹس سے آگ کے شعلے کئی میٹر تک آگے کی جانب شوٹ کیا جاسکتا ہے۔وہان میکلیان اس سے…

راولا کوٹ ہاکس کا میرپور رائلز کو 195 رنز کا ہدف

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 195 رنز کا ہدف دے دیا۔آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں راولاکوٹ ہاکس کے احمد شہزاد نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔کشمیر پریمئر لیگ ( کے پی…

منڈی بہاء الدین میں طالب علم سے مبینہ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

منڈی بہاء الدین میں آٹھویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ قبل بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔ اس حوالے سے پولیس کا مزید…

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کے درمیان اہم ملاقات، کئی امور پر اتفاق ہوگیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ اور گورنر کی ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ…

اسلام آباد: این سی او سی کا کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے انسداد کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں این سی او سی نے کہا ہے کہ اس وقت ویکسین کے اہل 18 سال یا زائد عمر کے افراد ہیں۔این سی او سی کے مطابق 16سے…

عدالتی حکم نے 15 ہزار لٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل غائب کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس نے اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل پکڑکر اس کی مقدار کاغذات میں 57 ہزار 700 لیٹرز بتائی، جب کہ یہ مقدار 72 ہزار لٹر تھی۔ نیلامی کی کوشش عدالت نے ناکام بنادی۔ عدالتی حکم نے 15 ہزار لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل غائب کرنے کی کوشش…