پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آج حیدرآباد میں پاور شو کرینگی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آج حیدرآباد میں پاور شو کریں گی‘جلسے کی تیاریاں مکمل‘جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار‘ ہزاروں کرسیاں لگادی گئیں‘ شہر بھر میں پیپلزپارٹی کے پرچموں کی بہار‘ شہر بھر میں استقبالیہ کیمپ قائم کردیے گئے…
بائیڈن نے ایران پر پابندیوں کا خاتمہ جوہری معاہدے سے مشروط کردیا
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک)نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل…
مدارس امن کا گہوارہ ہیں، دہشت گردی کی تہمت لگانے والے شرم کریں، سراج الحق
سوات (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مدارس امن و اخوت کا گہوارہ ہیں ان پر دہشت گردی کی تہمت لگانے والے شرم کریں۔ ملک کو مدارس کے طلبہ سے نہیں جاگیرداروں اور سرمایہ داروں سے خطرہ ہے۔ جمہوریت کے نام پر قوم پر…
فوج پر الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں، آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) پاک فوج نے ایک بار پھر اس بات کی وضاحت کی ہے کہ افواج پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں‘ کسی سے بیک ڈور رابطے ہیں نہ کر رہے ہیں‘ بغیر تحقیق الزام لگانا ٹھیک نہیں ہے‘ کسی کے پاس…
صنعتوں کو گیس کی بندش کارخانے بند کرنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا صنعتوں کو گیس کی فراہمی روکنا صنعتوں کو بند کرنے کے مترادف ہے ۔ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت جس صوبے سے گیس نکلتی ہے پہلے اسی صوبے کا حق ہے ، اس لیے…
وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتے ہیں، عمران خان۔ ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کا حکم
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں +مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گائے، بھینس چوری کرنے سے ملک تباہ نہیں ہوتا بلکہ وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے، غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی…
اسلام آباد، امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی سے یونان کے سفیر آندریاس پاپستاور نے ملاقات کررہے ہیں
The post اسلام آباد، امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی سے یونان کے سفیر آندریاس پاپستاور نے ملاقات کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
حزب اختلاف کھلی بیلے کی مخالفت کیوں کررہی ہے؟ | نیوز آئی | 08 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YHIVlkmgq30
حسن علی نے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے کے نام کردی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بولنگ کرنے والے حسن علی نے اپنے منفرد جنریٹر اسٹائل کے بعد پیر کو وکٹیں لینے پر ایک اور اسٹائل کے ذریعے جشن منایا۔سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حسن علی نے اس…
جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ واش، پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست دیکر پاکستان نے اپنی ٹیسٹ رینکنگ بہتر کر لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 5 درجے بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آ گیا ہے…
سیاست میں فوج کون شامل کررہا ہے؟ | خبر وار | 08 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YRWozVIpRss
پاکستانی زرعی پیداوار کو 74 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ
پاکستان کی زرعی پیداوار کو 2031 تک 74 ارب ڈالرز تک بڑھایا جاسکتا ہے۔یہ بات وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت زرعی شعبے کی بحالی کی اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کے دوران کہی گئی۔اس موقع پر زرعی شعبے کے فروغ سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت…
اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے، احسن اقبال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اس حکومت کا مقصد سینیٹ الیکشن…
بابر اعظم کا کارنامہ، عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے، میانمار ملٹری چیف
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فوجی سربراہ جنرل من آنگ نے عوام سے پہلا خطاب کیا۔ ینگون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل من آنگ نے کہا کہ فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے۔ جمہوری نظام میں شفاف انتخابات کی اہمیت ہوتی ہے۔انھوں نے…
میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج و مظاہرے، مندالے میں مارشل لا نافذ
مقامی انتظامیہ کے مطابق مندالے کے کچھ علاقوں میں تاحکم ثانی مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے، شہر کے سات اضلاع میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، ساتوں اضلاع میں رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک کرفیو ہوگا۔ادھر میانمار میں…
پی ٹی آئی نے کبھی پیسے کی سیاست نہیں کی، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی بھی پیسے کی سیاست نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہم سیاست میں میں پیسے کا استعمال اور ووٹوں کی خرید و فروخت…
عمان کی تمام سرحدیں تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ
سلطنت عمان نے ملک کی تمام سرحدیں تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے انسداد کے لیے قائم اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے کہا کہ عمان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ملک میں…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ڈی جی آئی ایس پی آر نے سیاست میں فوج کو شامل نہ کرنے کی انتباہ |…
https://www.youtube.com/watch?v=T0ZJRVtxNnI
سیربین 8 فروری 21۔ بھارت: اتراکھنڈ گلیشیر تباہی: بھارت میں لاپتہ 200 افراد کو بچانے کی دوڑ
https://www.youtube.com/watch?v=1Usdynrk_ys